icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعرات, اپریل 28, 2016

بُرجِ جوزا (Gemini)

gemini
تعارف
برج جوزا کا عنصر ہوا ہے۔ جو جِمنائی کے موسم کے دوران موسم گرما سے پہلے کا آغاز کرتی ہے۔ 21 مئی تا 21 جون تک کے درمیان پیدا ہونے والے لوگوں کا تعلق جِمنائی یعنی برج جوزا سے ہوتا ہے۔ علم نجوم کے ماہر لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ برج جوزا کا مزاج تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ برج جوزا میں کل انیس ستارے ہیں اور ان ستاروں کو جوڑنے سے دو ڈھانچے سے معلوم پڑتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس برج کا علامتی نشان "جڑواں" ہے جو کہ دوہری شخصیت کے مالک، کئی دلچسپیوں کے حامل، محنتی اور باعمل لوگوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس برج کے حامل افراد ذاتی طور پر "میں سوچتا ہوں" کی قسم کا عقیدہ رکھتے ہیں۔

:تعارفی خاکہ


جِمنائی
اسٹار سائن
بُرج ثور
اُردو نام
مئی 21 تا جون 21 تک
جیمنی کی تاریخ
جڑواں بچے
نشان یا علامت
3
منطقہ البُروج میں اسکا نمبر
عطادر
حاکم سیارہ
جذباتی
گروپ
ہوا / بادی
عنصر یا مادہ
ق، ک
عددی حروف
مذکر
جنس
ذوجسدین
ماہیت
3
موافق نمبر
کنول، سوسن، آس، بنفشہ، نرگس زرد
موافق پھول
زبرجد، عقیق، زمرد، پکھراج، یاقوت
موافق نگینہ
بنفشی، لاجوردی، ارغوانی،سیاہ، سفید، پیلا، سبز
موافق رنگ
بدھ
موافق دن
5, 14, 23, 32, 41, 50
موافق دیگر اعداد
پلاٹینیم، ایلمونیم، پیتل، تانبہ
موافق دھات
میزان، دلو، اسد
موافق بروج
سنبلہ، قوس، حوت
غیر موافق بروج
سرطان، حمل، اسد، ثور
شریک کار بروج
عقرب، جدی
غیر جانبدار بروج
بازو، کندھے، پھیپھڑے
حصہ جسم
دماغ
کلید وجود بروج
تجسس، ذہانت، حرکت، حقیقت پسندی۔
کلید سیارہ
پھیپھڑوں، جوروں، کولہوں، شانوں، رانوں کی تکالیف اور درد، کشیدگی اعصاب، نیند کا نہ آنا۔
بیماریاں
رپوٹر، کتب فروش، کاتب، ہواباز، سیاحت، تدریس، پبلسٹی، مجسمہ سازی، ایجادات۔
پیشے
مصر، آرمینیا، بیلجیم، انگلینڈ، امریکہ۔
موزوں مقامات
مرکری - خط و کتابت کا سیارہ سیارے کا جزو
مناسب جوابات حاصل کرنا پُر اسرار خواہش
سیل ٹیلیفون، کوئیک گاڑیاں، مقبول لباس میں، سیاہ موسیقی، گٹار، کتابیں، طنز کلب۔ زیادہ پسندیدہ چیزیں
افراد، لباس کے معیار، ماہر شخصیات، خاموشی، نظام الاوقات سے چھوٹا مسترد۔ نفرت انگیز چیزیں
تغیر پزیر
کوالٹی

Post Top Ad

up-arrow-emoji