تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

کاپی رائٹس (Copy Rights)

ٹانگووالی ٹیوٹس پر شائع شدہ 80 فیصد سے زیادہ مواد تحریری، تصویری، صوتی اور دیگر تکنیکی مواد کے جملہ حقوق بنام ٹانگووالی ٹیوٹس محفوظ ہیں۔ باقی کچھ مواد مختلف ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے جو کہ محترم ویب سائٹس/ ایپس کی ہی ملکیت ہے۔ اس ویب سایٹ کی کوئی تحریر یا کسی تحریر کا کوئی حصہ بلا اجازت کسی دوسری سائٹ یا پرچے پر شائع نہیں کیا جا سکتا۔

ٹانگووالی ٹیوٹس کے صفات کی تیاری میں ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ کوئی غلطی کا امکان نہ رہے۔ مگر انسان خطا کا پتلا ہے اس لیئے اِدارہ کسی غلطی کے سلسلے میں پیدہ شدہ نتایج کی زمہ داری قبول نہیں کرتا۔

ٹانگووالی ٹیوٹس ویب سائٹ کا بنیادی مقصد انٹرنیٹ پر اُردو کا فروغ ہے۔ ہمارا کسی خاص مذہبی فرقے یا کسی بھی سیاسی و لسانی طبقے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اور ٹانگووالی ٹیوٹس پر شائع شدہ مواد کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ پھر بھی اِدارہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔

ٹانگووالی ٹیوٹس پر شامل سلسلوں میں جہاں اصحاب اپنی آزادانہ رائے استعمال کرتے ہیں، اِدارہ کا صاحبِ مضمون سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

ٹانگووالی ٹیوٹس پر موجود دوسری سائیٹس کے لینکس کے مواد کے بارے میں اِدارہ کوئی زمہ داری قبول نہیں کرتا۔ تاہم ہماری کوشش ہے کہ صرف ایسی سائٹس کے لینک پیش کیئے جائیں۔ جن کا اردو سے تعلق کاروباری نہ ہو۔

ٹانگووالی ٹیوٹس کسی بھی جاری سلسلے کو بند کرنے کا مکعمل اختیار رکھتا ہے اور اس ضمن میں وہ قارئین کو جواب دہ نہیں ہے۔

 ہماری بھر پور کوشش ہے کہ ہم ٹانگووالی ٹیوٹس کو آپ کی خدمت میں بلا معاوضہ پیش کریں۔ مگر مسقبل میں اخراجات کے حصول کے لیئے ٹانگووالی ٹیوٹس پر اشتہارات کا اجرا کیا جا سکتا ہے۔

ٹانگووالی ٹیوٹس کے تیار کردہ پروگرام مثلاً مختلف اردو فونٹس اور اردو کی بورڈ صرف ٹانگووالی ٹیوٹس کے صفحات سے استعمال کیئے جاسکتے ہیں۔ کسی دوسری سائٹ کو یہ پروگرام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

اِدارہ آپ سے رابطہ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کسی قسم کا ای میل رابطہ یا نمبر جس کا تعلق ٹانگووالی ٹیوٹس کے ای میل پتہ سے نہ ہو جعلی تصور کیا جائے گا اور ٹانگووالی ٹیوٹس کسی ممکنہ نقصان کا زمہ دار نہ ہوگا۔

ٹانگووالی ٹیوٹس کا کوئی کارکن کسی قاری سے کسی قسم کے مالی لین دین کا مجاز نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص کسی قاری سے رابطہ کرے تو اِس کا ٹانگووالی ٹیوٹس سے کوئی تعلق نہیں۔

:آپ کی منظوری
ٹانگووالی ٹیوٹس کو استعمال کرنے کیلئے آپکا اس بات سے متفق ہونا ضروری ہے کہ آپ اسے کسی گیر قانونی مقصد کیلئے استعمال نہ کریں گے۔ آپ اس ویب سائٹ کو کسی ایسے طریقے اسے استعمال میں نہیں لائیں گے کہ اس کی پرفارمنس متاثر ہو، یا اسکا مواد کرپٹ یا خراب ہو۔
آپ اس ویب سائٹ کو صرف اسی صوت استعمال کریں، اگر آپ اس معاہدے کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں، اگر آپ ان شرائظ و ضوابط کی خلاف ورزی کریں گے تو اس کے نتیجے میں ہمارے کسی بھی نقصان، اخراجات، لیگل فیس یا جرمانہ کی ذمہ داری آپ پر عائد ہو گی۔ اور آپ اسے ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad