تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

بلاگر بلاگ مکمل کورس اُردو کے ساتھ



(بلاگر بلاگ مکمل کورس (اُردو


اسلام وعلیکم!

دوستو، اُردو ٹیوٹرائل میں ہم بلاگر بلاگ کے بارے میں سیکھیں گئے. کہ اصل میں بلاگر بلاگ کیا ہوتا ہے، اسکا استعمال کیا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے؟

میں نے کوشش کی ہے کہ میں اسکو کچھ اس انداز سے بیان کرؤں، کہ آپ باسانی سے اسکو سمجھ سکیں. اور اس پر کام بھی کر سکیں. تو میں نے اسکو ایک کورس کی شکل دی ہے. اور مکمل کورس کو چند حصوں میں تقسیم کیا ہے. میں کوشش کروں گا، کہ اردو میں بہوت ہی اچھے انداز کے ساتھ اسے تفصیلا بیان کرؤں. تاکہ آپ جلد اور باسانی سیکھ سکیں.


بلاگر بلاگ بیسک میں گوگل کا ایک بہوت بڑا حصہ ہے. جو بہوت اچھا اور دلچسپ پلٹ فارم ہے. جس پر ہم بلکل فری میں مختلف قسم کی ویب سائٹیں بنا سکتے ہیں. اور اس سے ہم (ارنینگ) بھی کر سکتے ہیں. اسکو کاروبار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ اور بھی بہوت سارے کاموں میں اسکا استعمال کیا جاتا ہے. اور اسکا استعمال کرنا انتہائی آسان ہے.

سب سے پہلے ہم اسکا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں. کہ اس میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں. جن کی مدد سے ہم ایک بہوت ہی اچھی اور خوبصورت ویب سائٹ بنا سکتے ہیں. اور اسے استعمال کر سکتے ہیں، اور کن کن چیزوں کا استعمال کرنا ضروری ہے. اور اسے گوگل کے پلیٹ فارم کی اول فہرست (ٹاپ لسٹ) میں کیسے لایا جاتا ہے.

ہم نے بلاگر بلاگ کے اس کورس کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہے. جسکی فہرست درج زیل ہے۔

1) اپنے بلاگر کے لیئے بہترین ڈمین نام اور کیورڈ کا انتخاب کیسے کریں؟
2) بلاگربلاگ میں بہترین ٹائٹل اور ڈسکرپشن کیسے دیا جاتا ہے؟
3) ہم اپنے بلاگرکی سیٹینگ کیسے کرتے ہہیں؟
4) گوگل کے وزٹر ٹریکینگ کورڈ اپنے بلاگ پر کیسے لگاتے ہیں؟
5) ہم اپنے بلاگر کے لیئے ایک نئیا انٹر فیس کیسے استعمال کرتے ہیں؟
6) ہم اپنے بلاگر کو ایک بہتر سرچ انجن میں کس طرح ایڈ کرتے ہیں؟
7) ہم اپنے بلاگر میں بہترین ٹمپلیٹ کس طرح سلیکٹ کرتے ہیں؟
8) ہم اپنے بلاگر کا ڈیٹا ریسٹور کیسے کرتے ہیں؟
9) بلاگر کی مدد سے آن لائن ارنینگ کیسے کرتے ہیں؟

.

2 تبصرے:

  1. محترم! بلاگنگ ایک نیچ افیلیٹ مارکیٹنگ پر اظہار خیال کریں تو حد درجہ مشکور ہوں گے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی ضرور انشاللہ اس پر بھی تفیصلاً لکھوں گا، ہمارے اس بلاگ کو وزٹ کرنے کا بے حد شکریہ

      حذف کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad