آج کا ہمارا ٹاپک ہے. کہ بلاگر بلاگ میں بہترین
ٹائٹل اور ڈسکریپشن کیسے دیا جاتا ہے. تو آئیے آج ہم اسے کرنا سیکھتے ہیں.
دوستوں! جیسا کہ میں نے پہلے ٹیوٹوریل میں بتایا ہے. کہ بلاگر کو بنانے کے لیئے کیورڈ کہاں سے تلاش کیئے جاتے ہیں، اور کیسے کرتے ہیں. آج ہم وہیں سے آگے شروع کر رہے ہیں.
کیورڈ پلانر
سب سے پہلے آپ کیورڈ پلانر کو اوپن کر لیں. اسکے بعد آپ "Your product or service" کے سامنے اپنی سائیٹ سے متعلق جو جو ٹاپکس ہیں. یا سائیٹ کے شیکشن میں ایڈ کرنا چاہتے ہیں. انکو یہاں پر لکھیں. میری سائٹ مثلا:-
"web designing, Make Money, Tips, Tricks" سے متعلق ہے تو میں نے انکو یہاں پر درج کر دیا ہے. اسکے بعد آپ وئیب کی "Category" کو سلیکٹ کریں. اور پھر "Get ideas" کے بٹن پر کلک کر دیں.
یاد رہے! جیسا کہ میں آپکو پہلے بھی بتا چکا ہوں. کہ "Low" کے کیورڈ ز کو سلیکٹ کریں. آپ نیچے پیکچر میں دیکھ رہے ہیں، کہ اس "Low" کیورڈ کا رزلٹ کافی بڑا ہے. اسکو اوپن کر لیں.

اس میں آپ دیکھ رہیں کہ اوپن کرتے ساتھ ہی بہت سارے کیورڈز سامنے لسٹ میں آ گئے ہیں. یہ کیورڈز آپ ٹائٹل اور آرٹیکلز کے لیئے استعمال کریں گے. آپ بیشک بہت سارے کیورڈز ایک ساتھ یہاں سے کاپی کر کے اپنے "Note Paid " میں محفوظ کر لیں. جو اس سے متعلق ہوں. تاکہ بلاگ بناتے وقت زیادہ ٹائم نہ لگے. اور بار بار یہاں سے کاپی بھی نہ کرنے پڑھیں.
اس میں سے جو کیورڈ آپکو زیادہ بہتر لگے، اسے آپ کاپی کر لیں. اور بلاگر میں جا کر
اپنے بلاگ کے ٹائٹل میں پیسٹ کر دیں. اسے کیسے کرنا ہے. زرا دیکھئے۔
اب "www.blogger.com"
کو اوپن کر لیں. اس میں "Log In" ہونے کے بعد بلاگر کا ڈیش بورڈ اوپن ہو
جائے گا. جہاں پر ہم مختلف قسم کے "Tools" کا استعمال کرتے ہیں. تو سب
سے پہلے آپ بائیں جانب "New Blog" کے بٹن پر کلک کریں. جیسے ہی کلک کریں
گے آپکے پاس ایک "pop up" ونڈو اوپن ہو گی.
جس میں ٹائٹل، ایڈریس ارو ٹمپلیٹ کی آپشنز لکھی آ رہی ہیں. آپ یہاں پر پہلے ٹائٹل
دیں، اور نیچے اس سائیٹ کا ایڈرس لکھیں گے. ٹمپلیٹ کو ابھی چھوڑ دیں. اسکو بعد میں
تفصیل سے کریں گے. اسکے بعد نیچے "Create blog" کے بٹن پر کلک کر دیں.
اب آپکے بلاگ کا نام بلاگر میں ایڈ ہو گیا ہے. اسکے سامنے "More option"
کا بٹن ہے، اس پر کلک کر کے ڈراپڈائون مینو سے نیچے آخر میں "Setting"
پر کلک کردیں.
اس میں سب سے اوپر
آپکے پاس "Basic" کی سیٹینگ آئے گی، جس میں "Title, Description,
Privacy" کی سیٹینگ دی ہو گی.
1) "Title" میں آپ کیورڈ پلانر کی مدد سے ٹائٹل تلاش کر کے یہاں لکیھں گے. جیسے میں نے دیا ہے.
2) "Description" میں بلاگر یا ویب سے
متعلق چند لائینوں پر یا آپ کہہ سکتے ہیں کہ مختصر سا تعارف کرتے ہیں. جس شیکشن سے
متعلق آپکی سائیٹ ہو گی. اسکی چند "Categorize" کو یہاں پر درج کرتے ہیں.
یہاں استعمال ہونے والے ورڈز بھی آپ گوگل کیورڈ پلانر کی مدد سے ہی لیں گے. یہ سب سے
اچھا طریقہ ہے ڈسکریپشن دینے کے لیئے، مثال کے طور پر میں یہاں اپنا ڈسکریپشن دے
رہا ہوں.
3) "Privacy" کی سیٹیبگ آتی ہے. اس میں دو
آپشنز دی ہوں گی. کہ کیا آپ اپنے بلاگ کو گوگل لیسٹ میں دینا چاہتے ہیں، یا گوگل میں
سرچ کروانا چاہتے ہیں. اگر آپ چاہتے ہیں تو ان کو سلیکٹ کر کے اسے سیو چینج کر دیں.
اس کے بعد "Meta
tags" کی آپشن آتی ہے. جو آپ ڈیش بورڈ میں نیچے بائیں جانب "Search
Preferences" میں جا کر کریں گے. یہ وہ "Description" ہوتا ہے، جب
آپ گوگل پر کوئی چیز سرچ کرتے ہیں تو یہ ڈسکرپشن وہاں اسکے نیچے لکھا ہوتا ہے. یہ
تقریبا "150" کریکٹرز پر مشتعمل ہوتا جو آپ یہاں ڈسکرپشن میں ایڈ
کریں گے. ان پر ٹیگ لگ جائےگا. مثال کے طور پر آپ نے
ڈسکرپشن میں "Tips & Tricks in Urdu" لکھا ہے تو جب کوئی گوگل میں
صرف "Free computer tricks in Urdu" سرچ کرئے لگے گا. تو آپکی بھی سائیٹ
گوگل سرچ انجن میں سامنے شو گی. تو اس لیئے آپ کوئی اچھا سا گوگل کیورڈ پلانر کی
مدد سے لے کر یہاں ڈسکرپشن میں ایڈ کریں. تاکہ آپکی سائیٹ جلد سے جلد مشہور ہو. اب
اسے سیو چینج کر دیں.
آج ہمارا دوسرا ٹیوٹوریل مکمل ہوا، باقی ہم اگلے ٹیوٹوریل میں جانیں گے. ہم اپنے بلاگرکی سیٹینگ کیسے کرتے ہہیں؟
مزید پڑھنے کیلیئے
یہاں کلک کریں، شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ