تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

اُردو فونٹ (Urdu Fonts)


اگر آپ یہ اُردوالفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھرابتدائی اُردو فونٹ "اُردو نسخ ایشیا ٹائپ" آپ کے کمپیوٹرپرانسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے، اِس لیئے آپ كو درج ذیل طریقہ كار پر عمل كرنے كی ضرورت نہیں ہے۔ آئیے مل جل كر اُردو كوانٹرنیٹ پر مزید بہتر بنایئں۔ مزید اُردو فونٹس ڈاون لوڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔

مندرجہ ذیل فونٹ اُردو نسخ کا یونیکوڈ فونٹ ہے۔ اس کی مدد سے آپ ویب سائٹ پر وہ صفحات جو ٹیکسٹ میں لکھے گئے ہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اکثر کتب، مضامین کیلئے آپ کو اس فونٹ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ "پی ڈی ایف" یا گرافکس میں ہیں۔ مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کر کے آپ اس فونٹ کو اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔

ڈاونلوڈ اُردو بیسک فونٹ: اُردو نسخ ایشیا ٹائپ

ٹانگووالی ٹیوٹس کے کسی بھی فونٹ کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں۔
فونٹ فائل "سیو" کرنے کیلئے ایک فولڈر منتخب کر لیں۔ ڈاونلوڈ شروع ہو جائے گا۔ اور آپ کے کمپیوٹر پر ایک "۔ٹی ایف ایف" فائل سیو ہو جائے گی۔
سٹارٹ منیو سے "سیٹنگز" اور پھر "کنٹرول پینل" پر کلک کریں۔ آپکو اپنے سکرین پر یہ ونڈو نظر آئے گی۔

فونٹس کے آئکن پر ڈبل کلک کریں اور پھر "فائل" مینو سے "انسٹال نیو فونٹ" کی آپشن پر کلک کریں۔

اُس فولڈر میں جائیے جس میں ".ٹی ایف ایف" فونٹ فائل ڈاونلوڈ کر کے سیو کی تھی۔ لسٹ بکس میں سے فونٹ منتخب کریں اور پھر "اوکے" پر کلک کر کریں۔
اگر آپ نے ایک سے زیادہ فونٹس ڈاونلوڈ کیے ہیں تو پھر دوسرے فونٹ کو سیلکٹ کریں۔

اُردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہو گیا ہے۔ اگر کوئی مسئلہ پیش ہو تو برائے کرم کسی ماہر شخص کی مدد سے یہ فونٹ انسٹال کروالیں۔
اُردو فونٹ (یونیکوڈ) ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad