تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)

آپ جب بھی ٹانگووالی ٹیوٹس۔بلاگ سپاٹ۔کوم کی ویب سائٹ پر آئیں گے تو آپ جن صفحات تک پہنچیں گے وہ کوکیزسمیت آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ ہو جائیں گی۔ اگر تمام نہیں تو زیادہ تر ویب سائٹس کوکیز استعمال کرتی ہیں کیونکہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والوں کو مفید کام سرانجام دینے میں مدد فراہم کرتی ہیں جیسا کہ یہ معلوم کرنا کہ کسی کمپیوٹریا اسے استعمال کرنے والے نے پہلے اس ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہے یا نہیں۔ بار باراس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والے کمپیوٹرمیں دیکھا جاتا ہے کہ آیا اِس کمپیوٹر پر پہلے سے اِس سائٹ کے حوالے سے کوئی ککی موجود ہے یا نہیں جو آپ کے پچھلے وزٹ کے دوران آپ کے کمپیوٹرمیں داخل کی گئی تھی۔ کوکیزکا مقصد کمپیوٹراستعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے والوں کواپنی خدمات کوان کی ضروریات کے مطابق بہتربنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اوراستعمال کرنے والے کے پروفائل کا تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

:کوکیز
جب آپ کسی بھی سائٹ میں داخل ہوتے ہیں توآپ کے کمپیوٹرکو خودکار طورپرکوکیز جاری کردی جاتی ہیں۔ کوکیزایسی ٹیکسٹ فائلز پرمشتمل ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہمارا سرورآپ کے کمپیوٹرکی شناخت کرتا ہے۔ کوکیز بذاتِ خود مختلف استعمال کرنے والوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ اُن کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد اُن کی سائٹ پرآنے والی ٹریفک کے بارے میں اعدادو شماراورمعلومات کا حصول ہوتا ہے۔ کوکیز بذاتِ خود صرف سائٹ کے اُن حصوں اور دورانیے کے بارے میں ہی ریکارڈ جمع کر پاتی ہیں جن تک کوئی کمپیوٹرپہنچتا ہے۔ کمپیوٹراستعمال کرنے والوں کومکمل اختیارحاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرزکی سیٹنگ میں ان کوکی کو بغیراطلاع کے اندرآنے کی اجازت دیں، اندرآنے دینے سے پہلے مطلع کیا جانا ضروری قراردیں یا کوکیز کواپنے کمپیوٹرمیں آنے سے مکمل طور پر رُوک دیں۔ تاہم کوکیزکومکمل طورپررُوکنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ کچھ ویب سائٹس پرخاص طرح کے پیجزتک آپ رسائی حاصل نہیں کرپائیں گے۔ اگرآپ کے کمپیوٹرکی سیٹنگ کوکیز مسترد نہیں کررہی توبھی آپ نامعلوم کمپیوٹر کے طورپرہماری ویب سائٹ براؤز کرسکتے ہیں جب تک کہ آپ بی بی سی آئی کی خدمات کے لئے رجسٹر نہیں کرتے گوگل اینالیٹکس انٹرنیٹ کے استعمال پرایک تحقیقی اوررائے شماری کرنے والی کمپنی ہے جوہمارے لیے ہماری ویب سائٹ پرآنے والوں کے بارے میں غیرنجی معلومات اُن کوکیزاورکوڈ کے ذریعے اکٹھا کرتی ہے جو ہماری سائٹ میں "ایم بیڈڈ" ہوتی ہیں۔ یہ کوکیزاورکوڈ دونوں ایسے غیرنجی اعداد و شمارفراہم کرتے ہیں جیسا کہ استعمال کرنے والا کن مختلف پیجز تک گیا؟ کتنی دیر تک اُن پررہا؟ کن کن پیجز اور راستوں سے گزرتے ہوئے کس پیج تک پہنچا؟ استعمال کرنے والوں کی سکرین سیٹنگ کیا ہے؟ اوراِسی طرح کی دیگر عمومی معلومات، اِس سے ٹانگووالی ٹیوٹس۔بلاگ سپاٹ۔کوم اِسکی سائٹ تک آنے والوں کے لیے اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ اگر آپ کی عمر سولہ برس یا اِس سے کم ہے تو آپ اِس ویب سائٹ کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازم ہے۔ اِس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں بھیج سکتے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad