تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

بدھ, اپریل 27, 2016

بُرجِ جدی (Capricorn)

تعارف
جدی علم نجوم کا دسواں برج ہے۔ جو 22 دسمبر سے 19 جنوری کے دورانیے میں پیدا ہونے والے لوگوں کا یہ برج ہوتا ہے۔ برج جدی مکں کُل ستہ سیرے ہیں۔ جنکو ملانے سے ایسی شکل واضح ہوتی ہے جیسے آسمان پر چھلانگیں مارتی ہوئی سینگوں والی بکری ہے، مکرم ہر موسم سرما میں اپنے موسم کا آغاز مکرمی کے موسم کے دوران کرتے ہیں۔ عام طور پر، رقم کے لوگوں کو اہل خانہ اہل خانہ کے ساتھ معیاری وقت سے لطف اندوز ہوتے، وسیع پیمانے پر وینچر پر کام کرتے ہیں، اور یہاں تک کہ اس تنظیم کے سینئر نائب صدر کے لئے دوڑتے ہوئے بھی دیکھے جاتے ہیں۔

:تعارفی خاکہ

مکر
اسٹار سائن
بُرج جدی
اُردو نام
دسمبر 22 تا جنوری 19 تک
مکر کی تاریخ
پہاڑی بکرا
نشان یا علامت
10
منطقہ البُروج میں اسکا نمبر
زحل
حاکم سیارہ
خاکی / مٹی
عنصر یا مادہ
نظریاتی یا تصوراتی
گروپ
ج، خ، گ
عددی حروف
مئونث
جنس
منقلب
ماہیت
8
موافق نمبر
رات کی رانی، کارنیش
موافق پھول
موتی، یاقوت، حجرالقمر، فیروز، زمرد، پنا، الماساوپل، سنگِ سلیمانی، یاقوت
موافق نگینہ
ارغوانی، سرخ، بھورا، خاکستری، بنفشی، سبز، جامنی، زرد، سنہرا
موافق رنگ
ہفتہ
موافق دن
1, 4, 8, 10, 13, 17, 19, 26, 35, 44
موافق دیگر اعداد
سونا، پلاٹنیم
موافق دھات
ثور، عقرب، حوت، سنمبلہ
موافق بروج
حمل، سرطان، میزان
غیر موافق بروج
عقرب، قوس، دلو، حوت
شریک کار بروج
جواز، اسد
غیر جانبدار بروج
گھٹنے، انسانی ڈھانچہ، ہڈیاں
حصہ جسم
کاروبار
کلید وجود بروج
تحقیق ع تفتیش، تنگ نظری، خدمت، سرد مہری، محنت
کلید سیارہ
معدے اور دانتوں کی بیماریاں، گلے کی بیماریاں، بخار، پھیپھڑوں کی خرابیاں، درسرد، کمردرد، جوڑوں کا درد، گلے کی خرابی، اعصابی تنائو، تیز بخار
بیماریاں
کاروبار، تجارت، وکالت، نرسریوں کا کام، جاسوسی اور سراغرسانی، تصنیف و تالیف
پیشے
افغانستان، خراسان، پاکستان، ہندوستان
موزوں مقامات
نظم و ضبط اور پختگی سیارہ سیارے کا جزو
دنیا کا حکمران بننا چاہتے ہیں  پُر اسرار خواہش
بزنس کارڈز، مقاصد، سرکاری عنوانات، قابو میں رہنا، کلبوں کا انتخاب کرنا، "ٹانگوں کے کھیل" جیسے ساکر یا ٹریک، کروزرز، چمڑے زیادہ پسندیدہ چیزیں
چھوڑنا، کھلے عام چیخنا، لاپرواہی مکس اپس، کسی ایجنڈے کے بغیر، "صرف اپنے جہنم کے لئے" کام کرنا نفرت انگیز چیزیں
کارڈنل کوالٹی




جدی والدین
فطرت میں بے حد تضاد رکھنے والے، اپنے بچوں سے بے حد لاڈ پیار کرنے والے، کبھی سختی روا رکھنے والےم اس طرح اپنے بچوں کو بگاڑ دینے والے، بچپن کی سخت پریشانیوں اور شدید مشکلات کہ وجہ سے گھٹن کے ماحول میں دبے اور الجھے ہوئے رہنے والے، اپنے والدین کی ازدواجی تلخیوں کا گہرا ادراک اور اثر قبول کرنے والےاور اس اثر کو کبھی بھی نہ بھولنے والے، اولاد کے ساتھ بھی متضاد سلوک کرنے والے، لیکن غلطیوں کے احساس کے بعد شرمندگی محسوس کرنے والے اور پھر بچوں کے ساتھ شفقت کا سلوک کرتی اور ان کی ضروریات کا احساس کرنے والی ہوتی ہے۔
اپنے بچوں کی بہتری اور بھلائی کے لیے ہر وقت کوشاں، بچوں کی بہترین انداز سے پرورش اور تعلیم و تربیت کا انتظام کرنے والی، جلد ہی احساس ہونے پر اپنے بچوں کے لئے دل میں پیار بھا جذبہ پیدا کرنے والے، بچوں سے اپنا احترام کروانے سے ان کو اپنا مونس و ہمدرد سمجھنے لگتے ہیں۔

جدی بچے ایک نظر میں
:خوبیاں
دوسروں کے ساتھ محبت سے پیش آنے والے اور حوصلہ افزائی سے تعریف پانے والے، ہمہ اقسام کے مطالعے کے شوقین، ماحول میں جلد بوڑھے ہو جانے والے، اپنے والدین کا ہاتھ بٹا کر خوشی اور فرحت محسوس کرنے والے، بے جا پابندیوں کے خلاف اور فطرت میں سنجیدگی اکٹیار کر جانے والے، ضرورت سے زائد ذہین، اپنی ذات کا گہرا شعور رکھنے والے، محبت بخشنے والے، دوستوں کے متلاشی، تعلیم سے رغبت رکھنے والے۔

:خامیاں
تنہائی کا شکار ہو کر بے اعتمادی، احساس کمتری اور خوف میں مبتلا ہونے والے، اپنی شخصیت سے غیر مطمئن، تنقید کا برا ماننے والے، اجنی لوگوں کی موجودگی میں الجھن محسوس کرنے والے، اپنی شخصیت کو احساس کمتری اور خوف سے مجروح کرنے والے، طنز کے نشانہ سے بددل ہو جانے والے۔


جدی لڑکی ایک نظر میں
:خوبیاں
بے حد اولوالعزم اور اپنے مقصد کی لگن سے بھرپور، بظاہر یخ بستہ مگر بباطن بے حد گرم جوش اور جذباتی، بھنور صفت، محبوب کو معاف نہ کرنے والے، باوقار سنجیدہ قابل عزت شخصیت کی مالک، محبت کرنے والی، وفادار قابلِ اعتماد دوست، محبوب کو دھوکہ نہ دینے والی، عشق اور محبت کے معاملات میں پہل نہ کرنے والی، عزت کے قابل شخص کو چاہت رکھنے والے، مکمل تحفظ کی طالب، اپنے اصولوں کی پابند، بزرگوں اور بڑوں کا احترام کرنے والی، حیا اور شرم کی پتلی، اپنے پیشے سے مخلص اور ماہرانہ انداز میں کام کرنے والی، اخلاق اور کردار کو جلا بخشے والی، اپنے انداز و اطوار مثبت رکھ کر اچھی نشوونما کرنے والی۔

:خامیاں
بڑے بڑے ارادوں سے منسلک ہونے کی شائق اور دولت کی خواہاں۔ اپنےجذبات کوعقل و شور کے پیمانے پر نہ رکھنے والی۔

جدی مرد ایک نظر میں
:خوبیاں
اوائل عمری میں اہم شخصیات سے تعلق کی بنا پر طاقت حاصل کرنے والا، بے حد پر عزم، منطقی اور حاکمانہ ذہنیت کے مالک، اپنے مقاصد کے لئے بے حد سنجیدہ اور ان کے حصول کے لئے بڑی احتیاط سے کام لینے والا، بے صبری کا مظاہرہ نہ کرنے والا، محبت پالینے کے باوصف اپنے کام میں فوری طور پر مشغول ہو جانے والا، اپنی مالی حیثیت مستحکم کرنے والا، اپنی اتھارٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کے سمجھوتے نہ کرنے والا، کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر تعلقات قاائم کرنے والا، پیدائشی طور پر خودمختار، اپنے قائم کردہ فریم ورک میں کام کرنے والا، بے صبری کا مظاہرہ کرنے والا۔

:خامیاں
محبت کے معاملہ میں بے حد ناپختہ، محبت کے معاملہ میں بڑا آرام طلب، محبت اور رفاقت پر اپنے کام کو ترجیح دینے والا، دیر سے شادی کرنے والا، اپنی پسند کی عورت سے شادی کرنے والا، فضول سے چیزوں پر سنجیدگی سے سوچ بچار کرنے والا، پھر مضحکہ خیر صورتِ حال سے دوچار ہونے والا، ضرورت سے زیادہ بول کر دوسروں کو ناراض کرنے والا، نکتہ چیں، اپنی ذات کی اہمیت کے احساس تلے دب جانے والا، دوسروں کی خوبیوں کو ناپسند کرنے والا، مطلق العنان، حقائق کی بجائے اندازوں سے کام چلانے والا، اعلیٰ ترین عہدے کا خواہش مند، اپنی شوچ کو محدود اور سطحی رکھنے والا، اپنے بارے میں ضرورت سے زائد خیال رکھنے کے باعث اعصابی دباو میں مبتلا ہو جانے والا، ناعاقبت اندیشی سے کام لینے والا، دولت اور پوزیشن کو اہمیت دینے والا۔

جدی عورت ایک نظر میں
:خوبیاں
بڑی مہذب، مودب، بڑوں کا احترام کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھنے والی، بڑی دانشمنداور سوجھ بوجھ کی مالک، ہر کام سوچ کر کرنے والی، بڑی مدگار، خیر خواہ اور ہندرد، دوسروں کی خیر خواہی کو اپنا اخلاقی فرض جاننے والی، خاندانی شرافت اور حسب نسب پسند کرنے والی، اپنے خاندان، عزیز و اقارب کے بارے میں دوسرے افراد کی نسبت زیادہ وقفیت اور معلومات رکھنے والی، بامقصو زندگی گزارنے والی، فضولیات سے پرہیز کرنے والی، سن بلوغ میں اپنے اخلاق اوراعاداتکو جلا بخشنے والی، اپنے اصولوں کی پکی اور ان پر سختی سے عمل کرنے والی، بچوں سے پیار محبت کرنے والی، ان کی ہر ضروریات کا خیال رکھنے والی، قرض لینے سے حتی الوسع گریز کرنے والی، کام کے بروقت مواقع سے فائدہ اٹھانے سے روشناش، مضبوط قوت ارادی، ارادے کی پکی، ماں کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری طرح نبھانے والی، غلطیوں کے امکان سے حتی الوسع بچنے کی کوشش کرنے والی، ہر بازی کو جیت لینے والی، بڑی محنت، لگن اور مشقت سے کام لینے اور کرنے والی، اپنے مقاصد میں کامیاب ہونے والی، اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کرنے والی، بوڑھوں اور معزوروں کی مدد کرنے والی، خوش ہونے والی اور سکون محسوس کرنے والی، انسانوں کے وعلاوہ جانوروں کی خدمت بھی انجام دینے والی، صبط و تحمل اور صبر سے کام لینے والی، نہترین خواتین خوانہ، گھر کا انتطام بہت اچھے طریقے سے انجام دینے والی، ناقابل تسخیر صفات و خصوصیات کی حامل، دوسروں کی مدد کرنے کا قوی جذبہ رکھنے والی، سماجی اور سیاسی کارنامے انجام دینے والی، بڑی احسان شناس کا بدلہ فوراَ اتارنے والی، قدامت پرست مگر تنگ نظر نہ ہونے والی، بہت روشن خیال، ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے والی، بالکل نہ گھبرانے والی، ہر قسم کی رکاوٹوں کا پھانگ جانے والی، اپنے فرض سے کسی بھی صورت غافل نہ ہونے والی، زندگی بھر کچھ نہ کچھ سیکھتے رہنے والی، اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے والی۔

:خامیاں
بعض اوقات انتہائی خود غرض اور تنگ دل بن جانے والی، دوسروں کے ساتھ درشتی کے ساتھ پیش آنے والی، بعض اوقات اتنہائی روکھا سوکھا طرز عمل اختیار کرنے والی سہیلوں سے دور ہو جانے والی، دوسروں کے سہارے زندگی گزارنا پسند کرنے والی، مختلف پریشانیوں اور الجھنوں کا جلد شکار ہو جانے والی، تنقید کو کسی بھی صورت برداشت نہ کرنے والی، مختصر فیملی کی حامی، بعض اوقات بہت زیادہ کنجوس، پیسے پیسے پر جان دینے والی، فضول خرچی کی صورت میں روپیہ پیسہ پانی کی طرح بہانے والی، خواہشات کی تکمیل کے لئے انتہائی درشت اور سخت رویہ اختیار کرنے والی، دوسروں کے ساتھ سخت لب و لہجہ میں بات کرنے والی، دوسری عورتوں کو بدظن اور متنفر کرنے والی، بعض اوقات دولت کی خاطر بہت زیادہ لالچی اور حریص بن جانے والی، ایسےحالات میں دوسروں کے مفادات کو نطرانداز کرنے والی، بلاوجہ دوسروں پر اعتراضات اٹھانے والی اور دوسروں کے خود پر اعتراض سے فوراَ ناراض ہو جانے والی اور چڑچڑاپن پیدا کر لینے والی۔

جدی رومانس ایک نظر میں
:مرد
شادی سے پہلے اپنی شریک حیات کے اچھی طرح جانے کا خواہشمد، بعد از زنتخاب اسی کا ہو کر رہانے والا، اپنے نصب العین میں مدد دینے والی عورت کا انتخاب کرنے والا، بیوی کے ذریعے دولت اور عزت نہ حاصل کرنے کا متمنی، بے حد مشابہت پسند اسی لئے بیوی کا انتخاب بھی اسی نکتہ نظر سے کرتا ہے۔ ایک ذمہ دار باپ ثابت ہوتا ہے۔ ایک ہی مرتبہ محبت کرنے کا قائل اور تازگی اس کا وفادار اور مخلص۔

:عورت
محبت کرنے والی، وفادار اور قابل اعتماد، محبت کا اظہار زبان سے کرنا بے حد مشکل، اپنے محبوب کو دھوکا نہ دینے والی، بڑی اولوالعزم، اپنی ذات پر بھروسہ رکھنے والی، چہرے پر جلد پختگی کی حامل، سنجیدہ، اپنے محبوب پر اعتماد کرنے والی، شریک حیات کے وقت عزت اور تحفظ کا خیال رکھنے والی، جذبات کی قدر نہ کرنے والے مرد کر رد کرنے والی، عشق و محبت کے معملات میں پہل نہ کرنے والی، نہ ہی تیزی سے یہ مراحل بے کرنے والی، ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کی خواہاں، عزت کرنے والے شخص کی چاہت رکھنے والی، تحفظ دینے والے مرد سے شادی کرنے رچانے کی خواہاں، صحیح فرد کے انتخاب کی وجہ سے دیر کرنے والی، انتہائی عفادار بیوی، گھر کو حسین اور پرسکون بنانے کے لئے کوشاں۔

جدی غذائیت اور بیماریاں
بچپن میں کمزور، نوعمری کے زمانے میں کئی بیماریوں کا شکار، بڑے نازک مزاج، عمر کے ساتھ ساتھ مظبوطی پکڑنے والے، بیماری کے خلاف کافی قوت مدافعت رکھنے والے، بیماری کی حالت میں ہمت نہ ہارنے والے، سرگرم عمل، غذآ کے معاملے میں بے حد حساس، متوازن غذا کے لئے بے حد اہم، صحت مندی کے لئے تازہ پھل اور سبزیوں کا کثرت سے ضرورت رکھنے والے، سخت محنت اور ورزش ایک ایم عوامل، تازہ ہوا اور دھوپ ان کے لئے بے حد اہم، ان کی صحت کا ضامن، حیاتینی غذائوں کے دلداہ، چٹ پٹی اور کراری اشیاء، مرغوب ترین غذا، زیادہ پروٹینی اور نشاستے والی غذائوں کے خواہاں، کئی ورائیٹیوں کو بیک وقت پسند کرنے والے۔

:معدے اور دانتوں کی بیماریاں
کھانے کے بہت شوقین ہونے کے ناطے اپنی خوارک میں توازن برقرار نہ رکھ سکنے سے ان بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ مقولہ مشہور ہے کہ دانت خراب، معدہ خراب۔ ان کو غزا کے معاملے میں احتیاط اور پرہیز کی ضرورت ہے۔

:گلے کی بیماریاں اور بخار
گلے کی بیماری اور بخار غذائیت کے نتیجہ میں ہوتی ہے۔ انرجی والی غذائوں سے پرہیز لازم ہے۔ بیماری بڑھنے کی صورت میں گلے کا کینسر ہو سکتا ہے۔ اس لئے اچھے معالج سے فوری رجوع ضروری ہے۔ اپنی غلط غذائیت لینے کی عادت کو بدل کر ان بیماریوں سے تحفظ صاحل کر سکتے ہیں۔

:کمر اور جوڑوں کا درد
انتھنک محنت اور مشقت، ڈٹ کر خوارک کھانے سے زیادہ بھرپور توانائی اور طاقت کے غلط بہائو اور ورزش کی کمی کے باعث اس مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اپنی خوراک میں توازن قائم کر کے ان بیماریوں سے کافی حد تک نجات پا سکتے ہیں۔ بصورت دیگر تیز بخار، پھیھڑوں کی خرابی، سر درد وغیرہ میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ چربی اور روغنیات کا ستعمال بے حد کم کریں۔


جدی کے موافق پھول
ستارہ جدی کے حامِل افراد کیلئے موافق پھول کارنیش ہے۔ اس پھول کو پسند کرنے والے افراد دولت سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ آزادی کو تحفظ پانے والے، دوسروں پر نہ تو انحصار کرنے والے اور نہ ہی بوجھ بننے والے، خود غرضی سے پاک، اپنے مفاد کو ترجیح نہ دینے والے، بڑے پر عذم و استقلال کے بڑے کٹھن مرحلے طے کرنے والے، قابلِ اعتماد، محبت کرنے والے رفیق حیات، حد درجہ باصلاحیت، متعلقہ ذہنی صلاحیت، یکساں شہرت اور مہارت رکھنے والے، اچھے ڈاکٹر، مذہبی رہنما، سرمایہ کاری میں ماہر، مالی ترقی پائیدار، ضبط و تحمل کی خصوصیت کے حامل، ذہنی اور جسمانی طور پر متھرک، ٹریفک کے بارے میں بڑے محتاط رویے کے مالک، اجنبیوں کے ساتھ محتاط رویے کے حامل، دھن کے پکے، مسلسل جدوجہد سے اکثر اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب۔

جدی کے مواقف پتھر
:اوپل
اس پتھر کے استعمال کرنے والے بڑے بردبار، فرض شناس، عملی زندگی میں بڑے محتاط طرز عملکو اختیار کرنے والے، ناکامیوں سے نہ گھبرانے والے، انہیں چیلنج سمجھنے والے، خاموشی سے اپنے مقصد کے لئے کوشاں، خوش مزاج، اچھی یاداشت کے مالک، اچھی غذا اور اچھے لباس پسند کرنے والے، اپنے سینوں میں بہت زیادہ راز دفن رکھنے والے، ازدواجی اندگی بڑی کامیاب اور مسرت، بطور تعویز استعمال میں آنے والا۔ سیاہ اوپل اکثر منحوس ہوتا ہے۔ سرخ اور گلابی پتھر زندہ دلی، صحت، قوت اور جرات پیدا کرتا ہے۔
 آنکھوں کی جملہ بیماریوں کے لئے اکسیر، معدہ کی سوزش اور ورم کو ٹھیک کرتا ہے۔ جوع القبر، نفخ، قولنج، ضعف جگر، جگر کی برودت اور اسہال کے لئے مفید ہے۔ جماع کی لذت میں اضافہ کرتا ہے۔ درد حیض، قلت حیض اور برودت ختم کرتا ہے۔ اعصاب کی اصلاح اور عضلات کے لئے مفید۔ معدے کے نظام ہضم کو درست کرتا ہے۔

:سنگ سلیمانی
محفل میں عزت، دربار میں وقار اور شہرت، کاروبار میں شعور دیتا ہے۔ حاکم مہربان، کاروباری معاملات میں صاف گوئی، خیالات مین بلندی، کاروبار میں ترقی عطا کرتا ہے۔ حاملہ عورت بوقت درد زہ اس کو بالوں میں لگائے تو درد زہ سے فوری نجات دیتا ہے اور زچگی کو آسان بناتا ہے۔ دافع یرقن، جادو اور موتیا ختم، لقوہ کو ختم، سوزاک، قوت باہ، ہیضہ اور ورم خصیہ کے لئے مفید، جلق اور درد مثانہ کے لئے مفید، اس کا سفوف زخموں پر چھڑکنے سے رحم ٹھیک کرتا ہے۔ درد گردہ، خرابی خون اور نیند نہ آنے کی شکایت کو دور کرتا ہے۔

جدی کا جنسی پہلو ایک نطر میں
:مشترکہ خصوصیات
محبت اور جنس کے معاملات میں محتاط رویے کے مالک، آہستہ آہستہ اپنی منشا کے مطابق جیون ساتھی تلاش کرنے والے، آئیڈیل مل جانے پر فوراَشادی رچانے والے، احتیاط اور آہستہ روی کے ساتھ محبت کے معاملے طے کرنے والے، مکمل جنسی تسکین اور آسودگی کے علاوہ کیفیت وسرور اور لطف اندوزی اٹھانے والے، خوشی، سکون اور اطمینان پانے والے اور اس طرح اپنے درمیان مکمل قلبی محبت کا بیج بونے والے جو والہانہ انداز کے پیار میں بدل جاتا ہے۔ گھریلو ماحول کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار، ایک دوسرے کو دیوانہ وار چاہنے والے، ہر کس و ناکس سے جنسی تعلق نہ پیدا کرنے والے، صرف اور صرف اپنی پسند کی شادی سے ایسا تعلق رکھنے والے، بھرپور ازدواجی زندگی گزرانے والے۔

انفرادی خصوسیات
:مرد
توانا اور طاقتور ہونے کے ناطے آہستہ روی فطرت کے ذریعے پوری توانائی اور طاقت سے کام لے کر اپنی رفیق زندگی کا دل موہ لینے والا اور اپنی جنسی آرزووں کی تکمیل پانے والا، الجھنوں، پریشانیوں میں اس فعل سے گریز کرنے والا اور صرف پرسکون حالت میں اس عمل سے دو چار ہونے والا۔

:عورت
بھرپور محبت، قوت اور توانائی کے ساتھ اس عمل کو چاہنے والی اور مکمل تسکین کی خواہاں۔ تبھی پیار اور محبت زیادہ سے زیادہ لٹانے پر تیار۔


جدی دوستانہ تعلقات ایک نظر میں
بہترین دوست، دوستوں کے لئے دریا دل، فرصت کا وقت دوستوں کے ساتھ گزارنے والا، دوستی سے پہلے اچھی طرح پرکھ لینے والا، سچے اور حقیقی دو چار ہی دوست رکھنے والا، سلجھی ہوئی اور وسیع النظرکا حال اس لئے دوست بھی سلجھے ہوئے اور وسیع النظر رکھتا ہے۔ شکی مزاج لوگوں سے دور رہنے والا، سچے، بے لوث، بے غرض اور ایثار آمیز جذبات لا مالک۔

:بہترین دوست
حمل اور ثور افراد بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں۔ کبھی دھوکہ نہ دینے والے، شھے اور حقیقی مخلص دوست، دوستانہ جذبات سے معمور، قلب کی گہرائیوں سے چاہنے والے، آپ کی رفاقت سے سکون، خوشیاں اور مسرتیں حاصل کرنے والے، جان تک قربان کت دینے والے، کسی بھی حال میں نقصان نہ پہنچانے والے، مصیبت میں ساتھ نہ چھوڑنے والے اور فائدہ پہنچانے والے، دوستی کے تقاضوں کی لاج رکھتے ہوئے ہر ممکن مدد کرنے والے، مستحکم جذبات کے حامل۔

:بہتر دوست
عقرب، قوس، دلو، حوت بہتر اور اچھے دوست ہیں۔ دلوں میں بہتر دوستانہ جذبات رکھنے والے، مشکل وقت میں کام آنے اور مدد کرنے والے اور فائدہ پہنچانے والے، نہ نفع نہ نقصان کے حامی، نقصان کبھی بھی نہ پہنچائیں گے حتی الوسع مفادات کا تحفظ کریں گے اور برے وقت میں کام آئیں گے۔ آپ کی شخصیت کی قدر کریں گے۔ دلوں میں مظبوط اور مستحکم دوستانہ جذبات رکھنے والے۔

:غیر یقینی دوست
سرطان اور اسد افراد نا قابلِ اعتماد اور اچھے دوست ثابت نہیں ہوتے۔ دل کے کھوٹے، اندر ہی اندرآپ کی ترقی سے حسد کرنے والے، راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے، کامیابی میں طرح طرح سے مزاحم، کسی دکھ درد میں شریک نہ ہونے والے، اندر ہی اندر خوشی محسوس کرنے والے، غیر یقینی، غیر مستحکم اور کمزور قسم کی دوستی کے حام، بظاہر دوست بباطن، دشمن، نقصان دہ، موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینے والے۔

:غیر جانبدار دوست
جواز اور سنبلہ دوست ہر قسم کی دلچسپی سے مبرا، معمولی راہ و رسم اور دوست کے تعلقات رکھنے والے، نہ کام آئیں فے اور نہ ہی نقصان پہنچائیں گے، نہ نفع نہ نقصان کے قائل، کسی بھی پریشانی اور الجھن کے واسطہ نہ رکھنے والے، ہر لحاظ سے غیر جانبدار۔

جدی کے پیشے اور دولت
:کاروبار اور تعلقات
کاروبار اور تجارت میں فطری مہارت کے باعث بے حد کامیاب، پرانے آزمودہ کاروباری طریقوں کو بروئے کار لانے والے اور نئے نئے طریقوں سے دولت کمانے میں کامیاب۔

:وکالت
خود اعتمادی کے ساتھ وکالت کے پیشے میں بے حد کامیاب، اعتماد کے سہارے اپنے موکلوں کے مقدمات نپٹانے اور کامیابی و کامرانی حاصل کر کے نامور وکیل بن جاتی ہیں۔

:نرسریوں کا کاروبار
مختلف پھولوں، پودوں، پھل دار درکتوں کی نرسریاں قائم کرنے اور پروان چڑھانے میں بے حد کامیاب، ان کے متعلق تمام امور فطری لحاظ سے انتہائی مہارت رکھنے والے اور بے پناہ کامیابی و دولت حاصل کرنے والے۔

:جاسوسی اور سراغرسانی
ان پیشوں میں اپنی خداداد فطری صلاحیت کی بدولت بے حد کامیابی حاصل کرنے والے، الجھے ہوئے اور پوشیدہ معاملات کی تحقیقات کو لوگوں کے سامنے لانے والے، دشمن جاسوسوں اور ایجنٹوں کو پکڑنے والے، جاسوسی اور سراغ رسانی کے حیرت انگیز کمالات دکھا کر شہرت و کامرانی حاصل کرنے والے۔

:تصنیف و تالیف
منصف اور ادیب کی حیثیت سے ادبی دنیا میں اپنی ہمت، محنت، شفقت، جدوجہد سے اپنا نام اور مقام پیدا کرلینے والے، افسانے، ناول، ڈرامے، سفر نامے، مضامین وغیرہ لکھ  کر اپنے زور قلم کا اخراج اپنے قارئین سے پانے والے، مذہبی تبلیغ کے کام میں بھی خوش اسلوبی سے کامیاب ہونے والے۔

جدی کے موافق رنگ
:بھورا
زیادہ گہرا بھوا رنگ جذباتی، اپنی خواہشات کی تکمیل کے سر دھڑ کی بازی لگانے والے، نہایت کامیاب بزنس مین اور معاہدوں کی تکمیل کرنے والے۔

:سبز
بہت سی خوبیوں کا مالک، بڑے نیک اور رحم دل، نیکی پھیلانے والے اور اس راہ پر چلنے والے، وقت آنے پر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے والے، ہیجانی طبیعت میں سکون، تازگی پانے والے، پیلاہٹ مائل سبز رنگ والے، بڑے چھوٹے اور بددیانت نیلاہٹ مائل سبز رنگ والے بڑے ایماندار، پرسکون، پرامید، ذہنی پریشانی اور ڈپریشن کے لئے بے حد مفید۔

عددی قوت
مایوسی اور حسرت بھری زندگی گزارنے والے، اکثر دوسروں کے ہاتھوں کھلونا بننے والے، شدید کامیابی یا شدید ناکامی سے دوچار، اعتدال سے محروم، بے پناہ قربانیاں دینے کے عادی۔

عالمی شہرت کے حامل افراد
اسمتھ بارلو، جنرل ڈارگو، ڈی ماریو، جان آرک ایلیل، شلین برانڈر، قائداعظم، امام احمد بن حنبل، مرزا غالب، کپل دیو۔

جدی خوبیاں اور خامیاں
:جذبات اور کام میں توازن
پر جوش جذبات اور ان جذبات کے ہاتھوں ڈٹ کر کام کرنے اور مطمئن، عیاشانہ انداز پسند نہیں کرنے نہ انہیں فضول سیر و تفریح میں اِدھر اُدھر گھوم پھر کر وقت ضائع کرنا اچھا لگتا ہے۔ وقت کی پوری پوری قدر کرنا وقت کے دھارے کے ساتھ ساتھ مفادات حاصل کرنے، فارغ وقت دوستوں کی محبت میں گزارنے، اس طرح آرام کی کچھ ساعتیں گزارنے اور زندگی کا لطف محسوس کرنے والے، اپنی صحیت اچھی رکھنے والے، شخصیت کا حسن بھی قائم رکھنے والے، پھر اپنے پر جوش جذبات کے تحت دوبارہ کام میں مشغول ہو جانے والے، ایک بار آرام کرنے کے بعد تازہ دم ہو جر کارزار حیات میں الجھ جانے والے اور اپنی محنت و مشقت کی بدولت اپنے مستقبل کو تحفظ دینے کا باعث بننے والے، ہر کام تعمیری انداز میں کرنے کو پسند کرنے والے، محنت سے جی چرانے والوں کو سختی سے ناپسند کرنے والے اور انہیں ناپسدیدگی کی نظر سے دیکھ کر آگے بڑھ جانے والے۔

:دوستی
جلدی دوست بنا لینے، جگری دوستی بہت ہی کم افراد سے کرتے ہیں۔ چند ہی قابلِ اعتماد دوست ہوتے ہیں۔ آپس میں مکمل بھروسہ رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کے کام آتے ہیں۔ دوستوں کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔ اور وقت پڑنے پر جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ بے تکلفی کی محفلیں بے حد کم سجاتے ہیں۔ دکھ سکھ میں شراکت کو اپنی دوستی کا اہم فریضہ سمجھتے ہیں۔ وقت پڑنے پر صلاح و مشورہ کرتے ہیں اور کارآمد رائے پر عمل کرتے ہیں۔ دوستوں کو بھی مفاد پہنچاتے ہیں، پرجوش جذبات کے حامل ہوتے ہیں۔

:سرد مہری
کسی سے بھی جب ملتے ہیں تو انکا رویہ سر مہر ہوتا ہے۔ اکثر دوسرا شخص پشیمانی اور ناگورای محسوس کرتا ہے اور اس پر اچھے اثرات مرتب نہیں ہوتے اور وہ انہیں خشک مزاج سمجھتا ہے۔ بے چینی اور اضطراب کے حامل، اپنے جذبوں کو پوشیدہ رکھنے والے، نہ ہی خشک مزاج نہ ہی مغرور، غریبوں کے کام آنے والے، ضرورت مندوں کی روپے پیسے سے مدد کرنے والے اور اپنی دریا دلی کا ثبوت دینے والے، نے تکلفی نا پسند کرنے والے، بدگمانی سے بچنے والے، انتہائی محتاط رویے کے مال، اپنے ارد گرد ایک قسم کی حفاظتی دیوار دیکھنا پسند کرنے والے اور اس حفاظتی دیوار سے باہر نہ نکنے والے، اس کی مضبوطی کے لئے تگ و دو کرنے والے، اپنی کمزویوں کو چھپانے والے، سلجھے ہوئے اور باشعور انسانوں سے تعلق رکھنے والے، شکی قسم کے لوگوں سے پرہیز کرنے والے۔

:بچپن کےاثرات
بچپن کے خراب حالات کا اثر ساری عمر اپنے اوپر طاری رکھنے والے، ناخوشگواری، بدنظمی، بےچینی اور اضطراب سے گزرنے والے، بچپن کو کبھی بھی نہ بھولنے اور نہ ہی اسے بھلانے والے کی کوشش کرنے والے، کردار کے لحاظ سے چٹان کی طرح مجبوط، محبت میں عظمت پر ایمان رکھنے والے، زیادہ سے زیادہ دولت کی خاطر انتھک محنت اور سخت محنت سے کام لینے والے، ہر کسی پر فوری اعتماد نہ کرنے والے، ابتدا میں شک کی بگاہ سے دیکھنے والے، تعلقات کے قائم کرنے میں عجیب قسم کی جھجک کے چکار ہو جانے والے۔

:نشیب و فراز
خوف اور اندیشوں سے مغلوب زندگی گزارنے والے، جب یہ کیفیت انتہاء کو پہنچ جائے تو گوشہ نشینی اختیار کرنے والے اور لوگوں کو نطروں سے اوجھل ہو کر رہنے والے، اپنے جزبوں کو سختی سے دبانے کا باعث بننے والے جس سے ان کے دبے ہوئے رجحانات حقارت آمیز ہو کر ان کو دوسرے انسانوں کو حقارت کی ںظر سے دیکھنےاور برا سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی حالت میں یہ لوگ کنی کترا کر گزرنے والے بن جانتے ہیں اور انسانوں سے دور دور رہنے لگتے ہیں۔

:سخت مزاج
بچوں کی دیکھ بھال میں سختی سے کام لینے والے، جس سے بچے باغی ہر جاتے ہیں۔ روپیہ، پیسہ خرچ کرنے میں بے حد محتاط، چھوٹے موٹے ضروری اخراجات سے گھبرا جانے والے، برے بڑے ضروری اخراجات بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کرنے والے، کاروبار میں بے شمار روپیہ لگانے والے۔ مالی مفادات حاصل کرنے والے، وسیع النطر، فراخ دل، ہر کس و ناکس پر یونہی بھروسہ نہ کرنے والے، اپنی محنت پر دوسروں سے تعریف سننے والے، اس سے خوشی اور تقویت پانے والے، زیادہ ڈٹ کر محنت سے کام لینے والے، نیا جوش اور نیا ولولہ اپنے اندر پیدا کرنےو الے، قلبی سکون اور مادی تحفظ محسوس کرنے والے، اپنے منصف اور نطریے سے کسی بھی صورت میں نہ بٹنے والے۔ اپنے لئے خوشحالی زندگی حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے۔

:تندرستی
صحیت مند، طاقتور اور توانا جسم رکھنے کے باعث بیماریوں اور جراثیم کے خلاد قوت مدافعت رکھنے والے، سخت محنت اور مشقت کی بدولت اپنی تندرستی کو برقرار رکھنتے ہیں۔ جتنا کھاتے ہیں باآسانی ہضم کر لیتے ہیں۔ اچانک تبدیلیوں کو ناپسند کرتے ہیں۔

مکر کی علامت "پہاڑی بکرے" کا کیا مطلب ہے؟
پرعزم اور انتھک پہاڑی بکری کے زیر انتظام، مکر کی زندگی انتہائی سرسری اور فیصلہ کن ہے، جس کا مقصد بلند ترین مقاصد پر ہے۔ مکر ہمیں حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنی نفس کو کسی نتیجے پر قائم کرے اور آخری مقصد حاصل کرے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ ایک مہاکاوی "سنت کا ایڈونچر" آجائے، یہی وجہ ہے کہ ہمیں مکر کی اس طرح کی کھردری اور بے مثال طاقت کی ضرورت ہے۔ سڑک کو کم سفر کرنا اس وسیلہ کی حیثیت نہیں ہے جس کے ذریعہ یہ روایتی نشان گھومتا ہے۔ بلکہ، اس وقت سیدھے، سیدھے سیدھے، اور سیدھے راست راستے کا نقشہ تیار کرتے ہیں، اس موقع پر اس کے انتظامات پر قائم رہتے ہیں۔ اس کے قطع نظر کہ اس کے لئے متبادل راستوں کے بغیر مزید کچھ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، جارحانہ مکر اس سفر کو لے گا۔ مکر کی زندگی کا مجسم ثابت قدم، منظم، خاندانی ناجائز، ثابت قدم، دیئے، جائز اور باپ دادا ہے۔ مکر کی زندگی کی منفی باتیں شکی، ناقابل معافی، ٹھنڈی، مادیت پسند، مبہوت، اشرافیہ اور ضرورت سے زیادہ حقیقی ہوسکتی ہیں۔ مکر کی زندگی ضرورت سے زیادہ بخشش دینے والی یا تلاش کرنے والی ہوسکتی ہے۔ مکر کا پہلو وفادار پہلو اس کی بربادی ہوسکتی ہے۔ یہ غیر فطری علامت دوسرے لوگوں کے لئے "پتھر" بننے میں ایک بہت بڑی چیز کو روک سکتا ہے، جو بھاری بھرکم یا بھاری بھرکم زندگی کا سبب بن سکتا ہے۔

دیگر رقم اشارے کے ساتھ مکر کی ذہنی مطابقت
مکرون زمین کے اجزاء کے تحت چلنے والی تین رقم نشانیوں میں سے ایک ہے۔ وہ نشانیاں جن میں زمین کے اجزاء بھی ہیں وہ ٹورس اور کنیا ہیں۔ چونکہ مکرون تیسری اور آخری زمین کا نشان ہے، لہذا اس سے ٹورس شیک مضبوط اسٹیبلشمنٹ اور کنیا کے قابل منصوبوں کو عالمی سطح پر قابو پانے کے لئے فلک بوس عمارت کے پینٹ ہاؤس میں شامل کرتا ہے۔ مکر کے لوگ اس رقم کے اکائی حکمت عملی اور سی ای او ہیں، جو پانچ یا دس سالہ منصوبے پر انحصار کرتے ہیں۔ مکرانی سیاروں کے چکر سے متاثر ہوکر، وہ محسوس کریں گے کہ وہ اپنے سب سے بڑے مقاصد کے خلاف اور ہماری زندگی میں ایسے ڈھانچے بنائیں گے جو وقت کی آزمائش تک قائم رہیں گے۔ مکرمی کے سیاروں کا لیڈر سخت اور جائز زحل ہے۔ یونانی لوک داستانوں میں، زحل کو دوسری صورت میں کرونس کہا جاتا ہے، جو اصل میں "فادر ٹائم" ہے۔ علامات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زحل- اپنے والد یورینس کو بے دخل کرنے کے لئے ایک متناسب مظاہرہ میں، اس نے اپنے والد کو توڑ ڈالا اور قریبی رشتہ دار کی حیثیت سے اقتدار قبول کیا۔ زحل کی طرح، سمندری خطوط رقم کا "والد" اشارہ ہے اور انہیں ان کے والدینیت کے لئے احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ نیز زحل قابو کا سیارہ ہے، جس کی وجہ سے انکی درخواستوں کو حیرت انگیز یا سرکش طریقوں سے نکالا جاسکتا ہے۔ اگر مکرم باہر کے بہت سے مضحکہ خیز رازوں سے دوچار ہو تو حیران نہ ہوں۔

مکر کا ستارہ - زندگی، ڈیٹنگ اور کیریئر سے محبت
اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ مکر اس کی عمر میں ایک دوسرے کے برابر ہوجاتے ہیں: جیسے جیسے ایک دوسرے کے حساب سے مکان زیادہ مستحکم ہوتا جاتا ہے، پہاڑی بکرا آہستہ آہستہ جوان، نظریاتی اور لاپرواہ نکلا۔ اس کے علاوہ یہ ایک مکر کیسا کی تاریخ کا عام تجربہ بھی ظاہر کرتا ہے۔ حوصلہ افزا طریقے سے رقم کا سب سے زیادہ مستقل مزاج اور پیشہ ورانہ تڑپ اشارہ ہے۔ وہ زندگی سے نمٹنے کے لئے اپنے حقیقی، واضح سچے طریقے سے پیشرفت کرتے ہیں، اور اس کے علاوہ وہ غیر ضروری رابطوں پر بیکار رہنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایک مکر نے سازش کا ارتکاب کیا تو وہ واقعتا آپ کو پسند کرتے ہیں۔

سب سے پہلے، مکری کا ڈیٹنگ کا انداز حقیقی طور پر رواج پایا جاسکتا ہے: سیدھے کھانوں، حرکت پذیری کی تاریخوں اور ذہنی طور پر چلنے والی نیند اوور۔ جیسا کہ ہوسکتا ہے، جیسا کہ مکر کے ساتھ گرم ہوتا ہے، وہ اپنی جنگلی پہلو کو ننگا کردیں گے۔ ہر ایک کے اندر ایک گرم شاٹ مصیبت ساز ہوتا ہے، اور آپ کو احساس ہوجائے گا کہ جب آپ داخلی رفراف راؤسر تفریح ​​میں شامل ہوں گے تو آپ نے کیپ کا اعتماد حاصل کرلیا ہو گا۔ ان کی معمولی خرابی کے باوجود، ہر صورت میں مکرم کو اپنے کارکنوں کی طرح اپنے ساتھیوں کے ساتھ سلوک نہ کرنے پر شاٹ لینے کی ضرورت ہے۔ کسی کو دیکھ کر مکرمی سرد ہوسکتے ہیں، خاص طور پر جب وہ بے بسی کا خوف محسوس کر رہے ہوں۔ سب سے اوپر ضروری ہے کہ مدد کریں اور دوسرے افراد کے نقائص کو تسلیم کریں۔ یہاں تک کہ خامیاں خوشگوار ہیں۔

لوگ مکر کیسا ہوتے ہیں؟
قبضہ کر لیا! آپ دریافت کر سکتے ہیں کہ مکرمہ اہل خانہ کے ساتھ قدر کے وقت کا معاوضہ وصول کرتے ہوئے، وسیع پیمانے پر اپ گریڈ پر کام کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad