ٹانگووالی ٹیوٹس نہ صرف اپنے بڑھنے والوں کے لئے معلومات کا بہترین ذریعہ ہے بلکہ ان لکھاریوں کے لئے بھی اپنے صفحات پیش کرتا ہے جو کسی موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں یا لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
گیسٹ پوسٹنگ کے موضوعات نہ صرف پڑھنے والوں کی دلچسپی کا باعث بنتے ہیں بلکہ بلاگ کے لئے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ گیسٹ پوسٹ کے موضوعات اگراچھے ہوں اورلکھنے والے کا انداز اچھا ہوتو نہ صرف آپکے بلاگ کو چار چاند لگا دیتے ہیں بلکہ مختصروقت میں آپ کی ویب ٹریفک کو بڑھانے کا سبب بھی بنتے ہیں۔ اوران فوائد کے علاوہ آپ کو بیک لنکس بھی مہیا کرتے ہیں جو آپ کی رینکنگ کو بڑھانے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر آپ میں لکھنے کے صلاحیت ہے اور آپ کسی ایسےموضوع پر لکھنا چاہتے ہیں جس پر آپ کو عبور حاصل ہے تو ہمارے دیئے ہوئے موضوعات میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔ٹانگووالی ٹیوٹس کے صفحات آپ کے منتظر ہیں۔
ٹانگووالی ٹیوٹس میں آپ ان موضوعات پر لکھ سکتے ہیں۔
اخبار (مثلاََ: قومی، بین الاقوامی، اسلام، تعلیم، صحت، پکوان، شوبز، شاعری کاروبار، کھیل موسم اور ویڈیوز وغیرہ)۔
کمپیوٹر کے بارے میں ٹپس و ٹریکس اور دلچسپ معلومات (مثلاََ: ہارڈ وئیراورسوفٹ وئیر اور انٹرنیٹ وغیرہ)۔
سوشل نیٹ ورکس کے بارے میں ٹپس و ٹریکس (مثلاََ: فیس بک، یوٹیوب، ٹویٹر، گوگل پلس وغیرہ)۔
آن لائن کاروبار (مثلاََ: ایفیلیئٹ مارکیٹنگ، اَرن منی اور فرئی لانسنگ وغیرہ)۔
موبائل ٹپس و ٹریکس (مثلاََ: اپلیکیشن، گیمز، ہارڈ وئیر، فلیش وغیرہ)۔
موبائل ٹپس و ٹریکس (مثلاََ: اپلیکیشن، گیمز، ہارڈ وئیر، فلیش وغیرہ)۔
بلاگنگ ٹیپس، سیو ٹپس اور ٹریکس
گیسٹ پوسٹ لکھنے کے لئے ٹانگووالی ٹیوٹس کے قوائد و ضوابط
آپ اپنا مضمون ای-میل کے ذریعے ٹانگووالی ٹیوٹس کو بھیج سکتے ہیں۔
آپ کا لکھا ہوا مضمون کسی اور ویب سائیٹ یا بلاگ پر شائع نہ ہوا ہو۔
آپ اپنی سائیٹ یا بلاگ کا ایک بیک لنک اپنے مضمون میں شامل کر سکتے ہیں۔
آپ کا لکھا ہوا مضمون کسی سائیٹ، بلاگ، یا فورم سے کاپی نہ کیا گیا ہوا نیز وہ گوگل سرچ انجن کے اُصولوں پر پورا اُترتا ہو۔
اپنے مضمون کے ساتھ تصاویر بھی بھیج سکتے ہیں۔ جواس مضمون سے متعلق ہو، لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ تصاویر بھی ارسال کریں، مضمون کی مناسبت سے ہم خود تصاویر شامل کر لیں گے۔
ہر امیج فائل کے سائز کی کم سے کم (50 کے بی) اور زیادہ سے زیادہ (2.0 ایم بی) تک کی اجازت ہے۔
تصویر کا سائز (450 * 768) ہونا چاہیئے، (اگر نہیں تو ہم خود بھی ریسائز کر لیں گے)۔
کم سے کم ایک اور زیادہ سے زیادہ 3 تصاویر فی پوسٹ اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے۔
آپ کا آرٹیکل یا مضمون کم از کم 100 اور ذیادہ سے ذیادہ 1,000 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے اور جس موضوع پر لکھا گیا ہواسکا مکمل طور پر احاطہ کرتا ہو تاکہ پڑھنے والا غیر مطمئن نہ ہو۔
مصنف کے بارے میں مختصر تعارف
ویب سائیٹ کا یو آرایل۔
آپکا نام جو گوگل سرچ میں مصنف کے طور پر آئے گا۔
اپنا تعارف جو تیس سے چالیس الفاظ پر مشتمل ہو، جس میں آپ اپنے بارے میں بتائیں گے۔
ایک عدد آپکی تصویر کسی بھی سائر، کی جو ویب سائیٹ پر مصنف کے انفو باکس میں آپکی ہر پوسٹ کے نیچے ظاہر ہوگی۔
ایک عدد آپکی تصویر کسی بھی سائر، کی جو ویب سائیٹ پر مصنف کے انفو باکس میں آپکی ہر پوسٹ کے نیچے ظاہر ہوگی۔
سوشل لنک: مثلاََ جس میں فیس بک، گوگل پلس یا دوسری سوشل نیٹ ورک لنکس جوآپ اپنے مصنف باکس میں شامل کرنا چاہیں۔
آپ اس ای-میل پتہ پراپنا آڑٹیکل بھیج سکتے ہیں
fazalhaider5@gmail.com
fazalhaider5@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ