جب ہم بلاگ بنانا شرع کرتے ہیں. تو سب سے پہلے " ڈمین نام" دیا جاتا ہے. ہما را آج کا پہلا لیکچر
" ڈمین نام" سے مطعلق ہے، کہ بلاگ بناتے وقت اس میں " ڈمین
نام" کا انتخاب کیسے کرتے ہیں.
سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں "براوزر" کو
اوپن کر لیں. اور"گوگل سرچ" میں "Google Keyword Planner" لکھ کر سامنے سرچ کے بٹن پر
کلک کریں. جیسے ہی "Google Keyword Planner" اوپن ہو گا. تو سب سے اوپر
اس "Keyword" یا جو ایڈریس آپ نے سرچ کیا ہو گا اسکا رزلٹ
آجائے گا. آپ دیکھ رہے ہیں کہ اسکا رزلٹ کافی بڑا ہے. اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ "Keyword" اتنی بار گوگل کی سائٹ کے طور پر لوگوں نے سرچ کیا ہے. اسکے سامنے اسکا ٹائم بھی لکھا ہوا ہے. کہ یہ رزلٹ اتنے ٹائم میں ظاہر ہوا ہے. تو اس کے نیچے سبز رنگ میں ایک لینک موجود ہے. میں آپکو بتاتا چلو کہ اس میں دو چیزیں دی گئ ہیں. "Adwords" اور "Keyword Planner".
"Adwords" جو کہ گوگل کا ایڈورٹائیزر اکاونٹ ہے. جسکی مدد سے لوگ گوگل سے اپنی "Ads" لگواتے ہیں. اور "Keyword Planner" گوگل کا پبلیشر اکاونٹ ہے. جس پر لوگ اپنی "Ads" پبلش کرتے ہیں. اور پیسے کماتے ہیں. جیسے آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر ویب سائیٹس پر مختلف قسم کی "Ads" لگی ہوتی ہیں.
اب اس لینک کو اوپن
کریں. آپکے پاس "Gmail" کا ایک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے. تو سب سے پہلے یہ
آپکو "Log in" ہونے کو کہے گا. تو آپ "Gmail" کی
"ID" کی مدد سے اس میں "Log In" ہو جائیں گے.
1) "login" ہونے کے بعد آپ "Tools" پر جا کر "Keyword Planner" کو اوپن کریں گے
2) اس کے بعد "Search for new keyword and ad group ideas" کو سلیکٹ کریں.
3) یہاں پر آپ سب سے پہلے بلاگ یا ویب سائٹ سے مطلق وہ چیزیں ایڈ کریں گے. جس پر آپ اپنی ویب ڈیزائن کرنا چاھتے ہیں. جیسے میرا ٹاپک کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اور ویب ڈیزائننگ سے مطلق ہے. تو میں نے اس میں ان چیزوں کو ایڈ کیا ہے.
4) یہاں پر آپ اپنے بلاگ یا ویب کا "URL" ایڈریس دیں، اگر نہ بھی دیں تو کوئی ضرورت نہیں.
5) ادر آپ "Category" کو سلیکٹ کریں گے. کہ آپ کس قسم کی ویب بنانا چاہا رہے ہے.
6) اگر آپ "Tracking" لگانا چاھتے ہیں تو آپ یہاں پر اس "Country" کا نام سلیکٹ کریں. جس میں آپ چاھتے ہیں کہ میری ویب سائٹ زیادہ سے زیادہ پبلش ہو. یعنی وزٹرز زیادہ ہوں
7) اور اب آخر میں "Get idea" پر کلک کر دیں.
آپ یہاں سے بھی اگر کوئی مزید تبدیلی کرنا چاہیں
تو کر سکتے ہیں. یہاں پر آپکے کیورڈز جو ٹاپک سے مطعلق کیورڈ بنتے ہیں.
"Google Keyword Planner" شو کر دیتا ہے. یہاں پر تین قسم کے کیورڈز
موجود ہیں.
Low
Medium
High
آپکو بتاتا چلوں، کہ جب آپ کوئی نئیا بلاگ یا ویب سائٹ بنا رہے ہوتے ہیں تو اس میں "Low" کیورڈ استعمال کریں. تاکہ آپکی سائٹ پر جلد وزٹرزآنا شروع ہو جائیں. کیونکہ آپکا کمپیٹیشن کم ہے. تو اس لیئے "Low" کیورڈ استعمال کریں. جیسے جیسے آپکی سائٹ پرانی ہوتی جائے گی، مطلب دو یا تین ماہ گزر جائیں، اور وزٹرز کی تعداد ایک دن میں تقریبا (200,300) تک چلی جائے تو آپ پھر "Medium" کیورڈ استعمال کرنا شروع کر دیں. اسی طرح کچھ عرصے کیلیئے میڈیم کیورڈ استعمال کرتے ہیں. اور جب آپکو لگتا ہے کہ میرے بلاگ یا ویب کی پراگرس اچھی ہے، اور گوگل سرچ انجن میں اسکا نام ٹاپ پرآنا شروع ہو گیا ہے، یا آپ سمجھتے ہیں کی (1500,2500,3000) وزٹر ایک دن میں آسانی سے بن جاتے ہیں. تو آپ بیشک "High" کیورڈ بھی استعمال کر سکتے ہیں.
اگر آپ بلاگر بناتے وقت پہلے دن سے ہی زیادہ رزلٹ والے مطلب "High" کیورڈ استعمال کرتے ہیں تو وزٹرز آپکے پاس ہوں گے نہیں. تو اس وجہ سے آپکی پوسٹ مقبول نہیں ہو گی، چاہے چار پانچ ماہ تک کوئی آپکی پوسٹ کو دیکھے بھی نہ. اور کم عرصہ میں آپکی سائیٹ گوگل سرچ انجن کی ٹاپ لیٹ میں شامل بھی ہیں ہو پائے گی.
تو اس لیئے شروع میں آپ "Low" کمپیٹیشن کی کیورڈ استعمال کریں گے۔ اسکے بھی استعمال کرنے کا ایک خاص طریقہ ہے، کہ آپ کوشش کریں کہ "Low" میں وہ کیورڈ استعمال کریں جن کی سرچینگ رزلٹ زیادہ سے زیادہ ہو. جو زیادہ بار آئے ہوں. جیسا کہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ رہے ہیں. کہ ایک "Low" کے سامنے "590" ہے. اور دوسرے کے "290". اب اس میں آپ "590" والے کو استعمال کریں گے. یہ زیادہ بہتر ہے۔

آج ہمارا پہلا ٹیوٹوریل مکمل ہوا، باقی ہم اگلے ٹیوٹوریل میں جانیں گے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ