تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

پیر, نومبر 24, 2014

پاکستان میں فیس بک اور ٹویٹر سے پیسے کیسے کمائے جائیں؟

دوستو! آج میں لایا ہوں آپ لوگوں کیلئے ایک نئی پوسٹ. جس میں ہم سیکھیں گے کہ فیس بک اور ٹیوٹر سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں. اور Adf.ly کیا ہوتا ہے، ارو اسکو کیوں استعمال میں لایا جاتا ہے؟


یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے آن لائن پیسے کمانے کیلئے. Adf.ly کی مدد سے ہر کوئی شخص بآسانی پیسے کما سکتا ہے. بیشک وہ کمپیوٹر کا استعمال کم ہی کیونکر جانتا ہو. یہ طریقہ بہت ہی مقبول ہے. یاد رہے کہ آپ اس میں کسی کے عوض کام نہیں کر رہے. اور کام خود کریں گے. جتنا کام کرلیں گے اتنا بیلنس حاصل کر لیں گے.

اسکا استعمال کیا ہے؟
یہ چند لینکس نیچے دیئے گئے ہیں. جن کا استعمال کرتے ہوئے آپ "Earning" کر سکتے ہیں.

www.my-link.pro
www.shorte.st
www.adlock.in
www.linkbucks




ان میں سے کسی ایک کا آکاؤنٹ بنا لیں. جو آپکو زیادہ بہتر لگتا ہو. میں Adf.ly کا استعمال کر رہا ہوں. جس کا زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے. آپ کوئی ایک ٹاپک سلکیٹ کر لیں. مثال کے طور پر گیمز، فوٹو، وڈیوز، سافٹویئرز وغیرہ۔۔۔۔

اگر آپکے پاس کوئی پہلے سے بلاگ یا ویب سائیٹ موجود ہے جن پر آپ ان چیزوں سے مطلق اشتراک کرتے ہیں تو آپ انکا بھی استعمال کر سکتے ہیں. انکے لینک آپ Adf.ly میں "Shrink!" کے ساتھ شارٹ کریں گے. پھر اس چھوٹے سے لینک کو جو آپ نے شارٹ کیا ہو گا. اسکو اپنے بلاگ، ویب سائیٹ، ٹیوٹر، فیس بک یا کہیں پر پوسٹ کریں گے.

جب آپکا کوئی دوست اسے بلاگ، ویب سائیٹ، ٹیوٹر یا فیس بک پر اوپن کرئے گا تو اس کے پاس پہلے ایک Adf.ly کا لینک اوپن ہو گا. جس پر وہ پانچ سکینڈز کیلئے انتظار کرئے گا. اور اس کے بعد وہ اس اصل پیج تک جانے کو کہے گا. جسکا آپ نے لینک شارٹ بنایا ہوتا ہے.


اور اسکے بدلہ میں آپکے Adf.ly کے آکاؤنٹ میں ایک "Viewer" ایڈ ہو جاتا ہے. اب جتنے اسکے "Viewers" زیادہ ہوں گے. اس حساب سے "Earning" بھی بڑھتی جائے گی. یہاں Adf.ly کی سروس میں "Viewers:1000" پر مختلف ممالک کے طور پر آپکو مختلف ریٹ پر کریڈٹ ملتا ہے. میں نے نیچے چند ایک ممالک کی ریٹ لسٹ دی ہے. باقی کی آپ Adf.ly کی ویب سائیٹ سے چیک کر لیجیئے گا.


اب ہم Adf.ly پر آکاؤنٹ بنانا سیکھتے ہیں. تو سب سے پہلے www.Adf.ly کی سائیٹ کو اوپن کر لیں. اسکے بعد "Join Now" کے بٹن پر کلک کریں.


یہاں پر اپنا نام، ای-میل ایڈریس اور پاسورڈ درج کریں. "Account type" کے سامنے "Link Shrinker" کو سلیکٹ کریں. اسکے بعد "Join" کے بٹن پر کلک کر دیں.


اب آپ اپنے ای-میل میں "Spam" کے فولڈر میں جا کر اسکی رجسٹریشن کریں. تب آپکا یہ آکاؤنٹ ایکٹویٹ ہو گا. اور آپ اسکو استعمال کر سکیں گے.


یہاں پر ای-میل میں ایک کوڈ دیا گیا ہے. اسے آپ کاپی کر کے نیچے دیئے گئے لینک کو اوپن کریں.





اب کاپی کیا ہوا کوڈ یہاں پر پیسٹ کر دیں. اور پھر "Conform Registration" کے بٹن پر کلک کریں.


اب آپکا آکاؤنٹ کنفرم ہو گیا ہے، پس آپ "Click here" کے لینک پر کلک کر دیں.


آپکا آکاؤنٹ بن گیا ہے. اب آپ اپنا ای-میل ایڈریس اور پاسورڈ دے کر "Log-in" ہو سکتے ہیں.


یہاں پر کوئی ایک لینک ایڈ کریں. جس طرح میں نے "BlueStacks" کا لینک ایڈ کیا ہے. اور پھر "Shrink!" کے بٹن پر کلک کریں.


جیسے ہی آپ Shrink پر کلک کریں گے تو یہ لینک ایک نئے اور بہت ہی چھوٹے سے لینک میں تندیل ہو جائے گا. آپ اس میں اگر مزید تبدیلی کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں. اور پھر "Copy" کے بٹن پر کلک کر دیں. اب اسے اپنے بلاگ، ویب سائیٹ، ٹیوٹر یا فیس بک پر کہیں بھی پوسٹ کریں.
 


فیس بک پر اس لینک کو پوسٹ کرتے وقت اکثر "Chaptcha" کی سیکورٹی آ جاتی ہے، تو آپ اسے کوڈ دے دیجیئے گا. اور اسکے بعد "Submit" کے بٹن پر کلک کردیں.


اب میں نے اس لینک کو اپنے فیس بک کے پیج پر اسکی مطعلقہ پکچر اور تھوڑی سی وضاحت کے ساتھ پوسٹ کر دیا ہے. جب کوئی دوست اب اس لینک کو اوپن کرئے گا. تو اس کے پاس سب سے پہلے ایک Adf.ly کا لینک اوپن ہو گا.



جیسے ہی لینک اوپن ہو گا پانچ سکینڈز کیلئے انتظار کرنے کو کہے گا.


پس پانچ سکینڈز کا وقت ختم ہونے پر "Skip Ad" کا بٹن ظاہر ہو جائے گا. اور آپ اس پر کلک کر کے اپنے اصل پیج پر چلے جائیں گے. جسکا آپ نے لینک شارٹ بنایا ہے.


امید کرتا ہوں کہ آپکو یہ ٹیوٹوریل بےحد پسند آیا ہوگا. ہمیں اپنی دعاؤں میں ہم دعا رکیھں. فیس بک پر ہمیں فالو کرنا مت بھولیئے گا. اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں. شکریہ،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad