تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

بدھ, اگست 19, 2015

کسی بھی سافٹ ویئر کے بغیر یو۔ایس۔بی کو کس طرح لاک کرتے ہیں؟

ٹانگووالی ٹیوٹس کی جانب سے اردو کے آج اس ٹیوٹوریل میں ہم آپکو سیکھائیں گے کہ USB کو بغیر سافٹویئر کے Lock کیسے لگاتے ہیں. طریقہ کار انتہائی آسان ہے. آپ صرف اس آرٹیکل کو فالو کرتے ہوئے کام شروع کر دیں.


میرے سسٹم میں ونڈوز 10 انسٹال ہے. اگر آپ کسی دوسرے آپریٹنگ سسٹم سے کر رہے ہیں تو اسکا بھی یہی طریقہ کار ہے جو زیل میں دیا گیا ہے. تو سب سے پہلے ہم USB کو Lock لگانے کے لیئے Desktop پر موجود Start کے بٹن پر کلک کرکے Run کی آپشن کو سلیکٹ کریں گے.




Run پر کلک کرتے ہی فوراً ایک Run نامی پاپ اپ ونڈوز کھل جائے گی. جس میں آپ نے لفظ Regedit ٹائپ کر کے انٹر کا بٹن دبا دینا ہے.


پھر HKEY_LOCAL_MACHINE اس کے بعد SYSTEM پھر Current ControlSet پھر Services اورپھر USBSTOR پر کلک کر دیں. دائیں جانب پر Start کا آپشن ہو گا. اس پر ماؤس کی مدد سے دائیاں بٹن دبا کر Modify... پر کلک کریں.


یہاں آپ دیکھ رہے ہیں کہ Edit Word Value میں Value Data کے سامنے 3 لکھا ہوا ہے. آپ اسے 3 سے ہٹا کر 4 لکھ کر Ok کر دیں. اب USB کنیکٹ نہیں ہو سکے گی.


اب جب آپ دوبارہ USB کو Unlock کرنا چاہیں تو یہی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے دوبارہ Value Data کو 4 سے 3 کر دیں. تو آپکی USB کام کرنے لگے گی.




امید کرتا ہوں کہ آپکو ہمارا یہ ٹیوٹوریل بے حد پسند آیا ہو گا. ہمیں اپنی دعاؤں میں ہم دعا رکھیں. کہیں پہ کسی بات کی سمجھ نہ آ رہی ہو تو نیچے آپ کمینٹ باکس میں اپنا کمینٹ دائر کریں. فیس بک پر ہمیں فالو کرنا نہ بھولیئے گا. اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ، اللہ حافظ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad