تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

بدھ, دسمبر 04, 2019

پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال کا اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے؟

ٹانگووالی ٹیوٹس | یہاں ہم آپکو پاکستان میں رہتے ہوئے پےپال کا اکاونٹ بنانے کے بارے میں مکمل تفصیلات کے ساتھ بتائیں گے۔ ویسے تو پے پال اکاونٹ بنانے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن میں آپکو تین طریقوں کے بارے میں مکمل تفصیل سے سیکھاوں گا۔



پہلا طریقہ: یہ کہ آپ کسی دورسرے ملک کے ویبٹ سائٹ پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے پے پال کا آکاونٹ بناٰئیں اور آکاونٹ بن جانے کے بعد جہاں مرضی ہے استعمال کریں۔ تو اس کیلئے زیادہ بہترین ویب سائٹ  پورٹل فلپائن کا ہے جس کا ہم استعمال کرنے لگیں ہیں۔ تو سب سے پہلے آکاونٹ بنانے کیلئے آپکو ذیل میں دیئے گئے لنک کی مدد سے  فلپائن کے پے پال ویب سائٹ پر  جانا ہو گا۔


لنک پر کلک کرنے بعد کچھ اس طرح کا ویب پیج اوپن ہو جائے گا جیسا کہ آپ ذیل کی پکچر میں دیکھ رہے ہیں۔یہاں پر دیئے گئے "سائن اَپ" کے بٹن پر کلک کریں۔


سائن اَپ پر کلک کرنے کے بعد آپکے پاس ایک نیا پیج اوپن ہو جائ گا۔ یہاں آپکو "ریسیو پے منٹ وِدھ پے پال" کو سلیکٹ کریں اور پھر "نِکسٹ" کے بٹن پر کلک کر دیں۔


یہاں پر آپکو اپنا مستقل ای میل ایڈریس درج کرنا ہو گا۔ اور پھر "نِکسٹ" کے بٹن پر کلک کر دیں۔




اب آپکے پاس پے پال "سائن اَپ" فارم پیج اوپن ہو گیا ہے یہاں پر آپ سے تمام کی تمام معلومات درست درج کرنی ہے جو کچھ یہاں پر پوچھا جا رہا ہے۔

نمبر 1:  سب سے اوپر اپنا "ای میل" پتہ درج کریں۔
نمبر 2: پاسورڈ درج کریں
نمبر 3: پہلا اور آخری نام دو الگ الگ برکس میں درج کریں۔
نمبر4: یہاں پر اپنے کاروبار یا پے پال کا نام درج کریں جو بھی آپ رکھنا چاہیں ، آپکی پسند ہے۔
نمبر5 : فون نمبر درج کریں کنٹری کوڈ کے ساتھ۔
نمبر6: پہلا ایڈریس: گلی، محلہ، ٹاون، بلاک، کا نام پتہ درج کریں۔
نمبر7: دوسرا ایڈریس: تحصیل، شہر کا نام درج کریں۔
نمبر8: اپنے شہر کا نام درج کریں۔
نمبر9: سٹیٹ/ صُوبہ کا نام درج کریں۔
نمبر 10: پوسٹل کوڈ/ زپ کوڈ درج کریں۔ اور پھر "ایگری اینڈ کاٹینو" کے بٹن پر کلک کریں۔


یاد رہے! کہ یہاں نیچے فلپائن کنٹری کے پوسٹل کوڈ دیئے گئے ہیں۔ ان پوسٹل کوڈ سے کوئی ایک درج کر یں۔


نوٹ:- یہاں پر اپنے کاوروبار کے بارے میں بتاتے ہوئے "انفرادی"  کو سلیکٹ کریں۔




اپنے کاروبا سے متعلق مزید بتاتے ہوئے "کمپیوٹر سافٹویئر سٹور" کو سلکٹ کریں۔ اور "کانٹینو" کے بٹن پر کلک کریں۔


یہاں پر اپنی شخصی / ذاتی معلومات درج کریں،  اور "سبمٹ" کے بٹن پر کلک کر دیں۔
نوٹ:- یہ اصل ہونی چاہیئے اگر غلط درج کریں گے تو بعد مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔


آپ کے پے پال آکاونٹ کا سائن اَپ  کا تمام اندراج مکمل ہوا، نیچے دی گئی پکچر کے مطابق "سِٹ اَپ پے منٹس" کے بٹن پر کلک کریں۔


پے پال میں دیئے گئے ای میل اِن باکس میں جائیں اور پے پال کی میل کو اوپن کریں اور "کنفرم مائی ای میل" کے بٹن کر کلک کر کے اپنے پے پال کے آکاونٹ کو ویریفائ کریں۔


خوش آمدید! آپکا پے پال کا آکاونٹ قابلِ استعمال ہے مزید کسی بھی معلومات کیلئے آپ کمنٹ باکس میں کمنٹ دائر کر سکتے ہیں۔
 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad