icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

بدھ, جولائی 29, 2020

اُم علی سویئٹ ڈش بنانے کی ترکیب

Umm+Ali+Sweet+Dish
وقت:
تيارى كا وقت : 20 منٹ
پكانے كا وقت : 40 منٹ
افراد كی تعداد : 3

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
پف پیسٹری  چار سو گرام  کشمش  آدھا کپ 
پستے  آدھا کپ  اخروٹ  ایک سو گرام 
دُودھ  چار کپ  کریم  آدھا کپ 
ونیلا ایسنس  دو چائے کے چمچ  دار چینی پاؤڈر  بیس ملی لیٹر 


ترکیب:
پف پیسٹری کو چھ ٹکروں میں کاٹ لیں۔
پیسٹری کو اُوون میں 200 سینٹی گریڈ پر پکائیں۔
اُوون پروف ڈش کو مکھن لگائیں۔
پف پیسٹری کو درمیان میں دو تہوں کی شکل میں کاٹ لیں۔
اب پف کی اُوہر والی تہہ پر اور درمیانی تہہ پر کشمش اور میوے پھیلا دیں۔
پھر دودھ، کریم، ونیلا اور دار چینی کو اُبال لیں۔ اور پف پیسٹری کے اُوہر اُنڈیل دیں۔
اب 180 ڈگری  پر 30 منٹ تک پکائیں یا اُس وقت تک جب تک سُنہری نہ ہو۔ گرم گرم پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji