icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 06, 2020

احساس مر جائے تو معاشرہ زندہ لاشوں کا قبرستان لگتا ہے

106711070_2574736689507921_3219672493068100838_n
زیرِ نظر تصویر کا ایسا عکس جو عوام کے ضمیر اور ہمارے معاشرے اور ہم سب کے منہ پر
ایک زناٹے دار طمانچہ ہے۔

اس تصویر نے ہمارے معاشرے کے بے حس ہونے کی حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی یہ کچرے سے کھانا اٹھا‏کر کھاتی ہوئی ایک غریب عورت ہمارے ملک کے سیاسی تماش بینوں سے پوچھ رہی ہے کیا اسلام کا نام لینے والوں پر اسکا اتنا بھی حق نہیں کہ کہیں سے اسے دو وقت کی روٹی مل سکے افسوس کروڑوں روپے اپنی شان و شوکت اور نمود و نمائش پر خرچ کرنے والے لوگوں پر الیکشن میں کروڑوں لٹانےوالوں کے لئے ‏سوالیہ نشان ہے۔
یہ تصویریں نہیں،
 ہمارے ظالم معاشرے کا حقیقی چہرہ ہے۔
افسوس صد افسوس۔۔۔!!
میں اس ہجوم کا حصہ ہوں۔۔۔!!

Post Top Ad

up-arrow-emoji