icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعہ, دسمبر 16, 2022

 ہرے مصالحے کے چاول بنانے کی ترکیب

Hara%20Masala%20ka%20Chawal

وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 35-30 منٹ
افراد كی تعداد : 2-3

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چاول  دو پیالی  لیموں کا رس  دو کھانے کے چمچ 
لہسن کے جوئے  چھ عدد (بغیر چھلے ہوئے)  ہری مرچ  دس عدد 
ہرا دھنیا  ایک بڑی گٹھی  کالی مرچ  ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) 
مکھن  دو کھانے کے چمچ  تیل  دو کھانے کے چمچ 
نمک  حسب ذائقہ     


ترکیب:
چاول اُبال لیں اور پانی نتھار کر دَم پر رکھ دیں۔
اب ہرا دھنیا، ہری مرچ اور بغیر چھلے لہسن کو ملاکر اچھی طرح پیس لیں اور نکال کر نمک ملالیں۔
ہری چٹنی تیار ہے۔
ایک کڑاہی میں تیل اور مکھن ڈال کر گرم کریں اور اس میں چٹنی ڈال کر ہلکا سا تل لیں۔
اس کے بعد چاول شامل کرکے جلدی جلدی اِسٹر فرائی کریں اور دَم پر کُٹی کالی مرچ ڈال دیں۔
آخر میں لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji