icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

اتوار, دسمبر 25, 2022

فجیتا اسٹیک بنانے کی ترکیب

Fajita%20Steak
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 20 منٹ
افراد كے ليے : 6-5

اجزاء:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
انڈرکٹ اسٹیک  ایک کلو  تیل  دو چائے کے چمچ 
شملہ مرچ  ایک عدد (اسٹرپس میں کٹی ہوئی)  پیاز  ایک عدد (کٹی ہوئی) 
لہسن کے جوئے  تین عدد (کچلے ہوئے)  لال مرچ  آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) 
اوریگانو  ایک چوتھائی چائے کا چمچ  کالی مرچ  ایک چوتھائی چائے کا چمچ 
سالسہ  ایک کپ  ٹورٹیلاز  پانچ سے چھ عدد 


ترکیب:
پین میں تیل گرم کرکے انڈرکٹ اسٹیک کے اسٹرپس کو گولڈن فرائی کر لیں۔
پھر اس میں شملہ مرچ، پیاز، لہسن کے جوئے، پسی لال مرچ، اوریگانو اور کالی مرچ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
اس کے بعد سالسہ شامل کریں اور مزید تین منٹ بھون لیں۔
آخر میں تیار فجیتا فلنگ کو ٹورٹیلاز کر درمیان میں رکھیں اور رول کرکے سرو کر دیں۔


Post Top Ad

up-arrow-emoji