آج کے اس ٹیوٹوریل میں ہم فلیش
کو"Bootable" بنانا سیکھیں گے. کہ ISO فائل کو فلیش میں Bootable بنا کر
اپنے کمپیوٹر میں کیسے چلایا جاتا ہے. آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ بہوت سے سافٹ
ویئرز ایسے ہیں جو آپکو ISO فائل میں ملیں گے. مثال کے طور پر. Windows،
Backtrack، Games وغیرہ.
ایسے سافٹ ویئرز جو Bootable بنائے بغیر استعمال میں نہ لائے جا سکتے ہوں انکو Bootable کرنا ضروری ہوتا ہے. ویسے تو فلیش کو Bootable بنانے کے بہوت طریقے ہیں. لیکن ہم ایک ایسے طریقے سے کریں گے جو زیادہ مفید ہے. اور کبھی کوئی مسئلہ پیش نہیں کرتا. اسکے لئے ہم ایک سافٹ ویئر کا استعمال کریں گے. اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ