icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعرات, جنوری 15, 2015

کمپیوٹر پر کسی بھی ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاس ورڈ کیسے توڑتے ہیں؟

امید کرتا ہوں، کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے. آج میں آپ لوگوں کو ایک بہت اچھی ٹریک بتانے جا رہا ہوں. جسے اکثر دوست تلاش کرتے رہتے ہیں. لیکن مکمل طور پر اسے سمجھنے کیلئے کہیں سے بھی کوئی اچھا طریقہ نہیں ملتا. کہ جسکی مدد سے آپ آسانی سے کر سکیں. اسی لیئے میں نے اسے سادہ لفظوں میں اردو کے ساتھ تحریر کیا ہے.

Hacking+Administrator+password


آپ اس ٹیوٹوریل کی مدد سے Window XP, 7, 8, vista جیسی تمام ونڈوز کے پاسورڈ بریک کر سکتے ہیں. اب میں آپکو بتاؤں گا کہ کس طرح کسی بھی کمپیوٹر کا پاسورڈ بریک کیئے بغیر آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں، اور بآسانی سے کمپیوٹر میں موجود ہر چیز کو اوپن کر سکتے ہیں. یہاں سے آپ ڈیٹا کو اپنی فلیش یا کسی دوسری ڈیوائس میں کاپی بھی کر سکتے ہیں. جبکہ اس کمپیوڑ کے مالک کو کچھ خبر نہیں ہو گی. اور ساتھ میں ہی آپ اگر چاہیں تو اس کمپیوٹر کا پاسورڈ بدل بھی سکتے ہیں.
 


آئیے اب دیکھتے ہیں کہ کمپیوٹر کا پاسورڈ کیسے توڑا جاتا ہے؟ 

ہم اس کیلئے ایک سافٹویئر کا استعمال کرتے ہیں. اس سافٹویئر کا نام "Hiren's Boot CD" ہے. اسکو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں.




یہ سافٹویئر ISO کی فائل میں موجود ہے. ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد ہم اسکو فلیش میں بوٹ ایبل بنائیں گے. اگر آپکو فلیش بوٹ ایبل بنانا نہیں آتی تو نیچے بوٹ ایبل کے بٹن پر کلک کریں. 





یہاں فلیش بوٹ ایبل کے بارے میں مکمل معلومات دی گئی ہے. آپ اسکی مدد سے اس سافٹویئر کو فلیش میں بوٹ ایبل بنائیں. اور جب فلیش بوٹ ایبل بن جائے تو اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر لیں. اور جس طرح ونڈو کرتے وقت ونڈو کو بوٹ کر کے چلاتے ہیں ٹھیک اسی طرح فیلش میں موجود اس سافٹویئر کو بھی بوٹ کر کے اوپن کریں گے. اور USB کو سلیکٹ کریں گے تو فورا بعد اپکے کمپیوٹر کی سکرین کا رنگ کالا ہو جائے گا. اور اوپر "Mini Windows XP" کی آپشن دی ہوئی آئے گی. اسے کی بورڈ کی مدد سے سلیکٹ کر لیں. اب آپکا کمپیوٹرwindows XP کے پرانے وریژن میں چلنا سٹارٹ ہو جائے گا. اور بغیر کمپیوٹر کا پاسورڈ مانگے "Desktop" اوپن ہو جائے گا.

یہاں ڈیسک ٹاپ پر موجود HBCD Menu کے آئیکن کو اوپن کریں.

Select+HBCD+Menu+Icon

اب سب سے اوپر بائیں جانب "Programs" کے سیکشن کو سلیکٹ کریں. اور نیچے دی گئ پکچر کو فالو کرتے ہوئے آخر پر"....NTPWEdit" کی آپشن کو سلیکٹ کر لیں.

Select+window+password+user+keys

اب Re)open) کے بٹن پر کلک کریں اور نیچے "Administrator" کو سلیکٹ کریں. جس پر پاسورڈ لگا ہوا ہے. اگر Administrator کی بجائے کسی اور پر لگا ہوا ہے تو اسے سلیکٹ کریں گے. اور پھر "Chang Password" کے بٹن پر کلک کر دیں.

Change+Administrator+Password



ایک نیا پیج کھل جائے گا. جہاں پر آپ کوئی اپنے پاس سے پاسورڈ دیں گے. اور پھر "OK" کے بٹن پر کلک کر دیں.

New+Password

اب "Save Changes" کے بٹن پر کلک کر کے "Exit" کے بٹن پر کلک کر دیں. اب اس کمپیوٹر کا پاسورڈ تبدیل ہو گیا ہے. اب USB اتار لیں اور کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں.

Screenshot+20150115-072738

یہاں پر آپ نیا پاسورڈ لکھ کر کمپیوٹر کو اوپن کر لیں.

Login+to+Windows-XP

امید کرتا ہوں کہ آپکو ہمارا یہ ٹیوٹوریل بےحد پسند آیا ہو گا. ہمیں اپنی دعاؤں میں ہم دعا رکھیں. کہیں پے کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو کمینٹ باکس میں اپنا کمینٹ دائر کریں. فیس بک پر فالو کرنا نہ بھولیئے گا. اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں. شکریہ، اللہ حافظ

Post Top Ad

up-arrow-emoji