تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

اتوار, جون 07, 2020

آلو کے کٹلس بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 20 منٹ
افراد كی تعداد : 3-2

اجزا:
 اجزامقدار اجزا مقدار 
آلو آدھا کلو (اُبال کر میش کر لیں)۔ ثابت سُرخ مرچ چار عدد 
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ 
ہری مرچ چار عد د نمک حسبِ ذائقہ 
انڈا ایک عد د (پھینٹا ہوا)۔ ڈبل روٹی کا چورا دو کپ 
کوکنگ آئل تلنے کے لئے   

تركيب:
ثابت سُرخ مرچ، سفید زیرہ، ثابت دھنیا اور ہری مرچ کو گرئنڈ کرکے باریک پیس لیں۔
اِس کو میش آلوئوں میں مکس کر دیں۔
کباب بنا کر انڈے میں ڈِپ کرکے ڈبل روٹی کا چورا لگا کر فرائی کر لیں۔
دونوں طرف سے سُنہری ہو جائے تو سلاد اور چٹنی کے سا تھ پیش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad