icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, جون 06, 2020

فالسے کا اچار بنانے کی ترکیب

False+ka+Achar
وقت:
تيارى كا وقت : رات بھر+15 منٹ
پكانے كا وقت : ؟

اجزا:
 اجزامقدار اجزا مقدار 
فالسے ایک کلو چینی تین کھانے کے چمچ 
نمک ایک چائے کا چمچ تیل آدھا کپ 
اچاری رائی ایک کھانے کا چمچ لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)۔ 
ہلدی آدھا چائے کا چمچ کلونجی ایک چائے کا چمچ 
سونف ایک چائے کا چمچ   
    

تركيب:
فالسوں کو اچھی طرح دھو لیں۔
اب ان میں چینی اور نمک شامل کرکے ایک پلاسٹک کے پیالے میں ڈھک کر رات بھر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔
پھر تیل، اچاری رائی، لال مرچ، ہلدی، کلونجی اور سونف کو مکس کر لیں۔
اب اس میں فالسے شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اسے اسٹرلائزر بوتل میں ڈالیں اور دو دن کے بعد استعمال کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji