icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, جون 06, 2020

گرلڈ فش بنانے کی ترکیب

Grilled+Fish
وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 25 منٹ
افراد کی تعداد : 4

اجزا:
 اجزا مقداراجزا مقدار 
فش فلے دو عدد سویا سوس دو کھانے کے چمچ 
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ 
لیموں دو عدد نمک حسب ذائقہ 
کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ تھوڑا سا 
تیل دو سے تین کھانے کے چمچ   

تركيب:
مچھلی کے فلے اچھی طرح دھو کر سویا سوس، سفید سرکہ، حسب ذائقہ نمک، مسٹرڈ پاؤڈر، کُٹی کالی مرچ اور لیموں کا رس لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اب گرلر گرم کر کے ذرا سا تیل لگائیں اور فلے کو گرل کر کے دونوں طرف سے سینک لیں۔
آخر میں انھیں اتار کر تھوڑا سا چاٹ مصالحہ چھڑک کر براؤن بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji