وقت:
تيارى كا وقت : 25 منٹ
پكانے كا وقت : 20 منٹ
افراد کی تعداد : 7
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
آلو | ایک کلو (اُبلے ہوئے)۔ | چکن کا قیمہ | آدھا کلو |
پودینہ | آدھی گٹھی | زہرہ | آدھی گٹھی |
سبز مرچ | پانچ عدد | پیاز | ایک عدد |
انڈے | دو عدد | کارن فلور | چار کھانے کے چمچ |
میدہ | چھ کھانے کے چمچ | ثابت سرخ مرچ | ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی)۔ |
ادرک لہسن پیسٹ | ایک کھانے کا چمچ | گرم مصالحہ | ایک چائے کا چمچ |
ہلدی پاؤڈر | آدھا چائے کا چمچ | نمک | حسبِ ذائقہ |
تیل | تلنے کے لیے |
تركيب:
بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔
اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔
چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔
مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ