icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعرات, جون 04, 2020

ڈیزرٹ سلاد بنانے کی ترکیب

Dessert+Salad

وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 20 منٹ
افراد کی تعداد : 6-4

اجزا:
 اجزامقدار اجزا مقدار 
گوبھی آدھا کپ گاجر آدھا کپ 
کشمش آدھا کپ مکس فروٹس ایک کپ 
میٹھا اسٹرابری ڈیزرٹ ایک پیکٹ ڈیزرٹ کریم آدھا کپ 
اسٹرابری چھ سے آٹھ عدد   

تركيب:
گوبھی، گاجر، کشمش، مکس فروٹس، میٹھا اسٹرابری ڈیزرٹ اور کریم کو اچھی طرح مکس کرکے ٹھنڈا کر لیں۔
اسٹرابری سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji