icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, جون 02, 2020

پیزا پراٹھا بنانے کی ترکیب

Pizza+Paratha
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 5 منٹ
افراد کی تعداد : 1

اجزا:
 اجزا مقدار اجزا مقدار
پیزا کا آٹا ایک پیزا کے برابر ٹماٹر ساس ایک کھانے کا چمچ 
موزریلا چیز آدھا کپ مکئ دو کھانے کے چمچ 
مشروم  ایک چوتھائی کپ (سلائس کی ہوئی)۔ پالک دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)۔ 
تیل حسب ضرورت   

تركيب:
پیزا کے آٹے کے دو پیرے بنائیں اور دو روٹیاں بیل کر ایک پر تمام اجزاء پھیلا دیں اور دوسری روٹی سے اس کو ڈھک دیں۔
کنارے دبا کر اچھی طرح بند کردیں۔
اب تھوڑا تھوڑا تیل ڈال کر دونوں طرف سے سنہری کرلیں۔
تیار ہوجائے تو چوکور ٹکڑے کاٹ کر سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji