تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

منگل, جون 02, 2020

چائنیز چکن فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب

وقت:
تیاری کا وقت: 45-40 منٹ
پکانے کا وقت: 45 منٹ
افراد کی تعداد : 4

اجزا:
اجزامقداراجزامقدار
مرغی کا سینہ دو عدد چاول اُبلے ہوئےچار سو گرام 
مٹر ایک کپ اُبلے ہوئے شملہ مرچ ایک کپ 
مشروم ایک کپ انڈے 
چکن پاوڈر ایک کھانے کا چمچ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ 
ڈارک سویا سوس ایک کھانے کا چمچ ہری پیاز 
زیتون کا تیل یا مکھن حسب ضرورت کالی مرچ حسب ضرورت 
نمک حسب ضرورت   

تركيب:
سب سے پہلے چکن کو اُبال کر ریشے کر لیں اب انڈے پھینٹ کر اُن میں نمک اور ہری پیاز ڈال لیں اور پھینٹ لیں۔
اب ایک کھلے پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور مشروم ڈال کر فرائی کریں ہلکا سا۔
اب چکن، مٹر اور شملہ مرچ ڈالیں اور فرائی کر کے ڈارک سویا سوس اور پھینٹے ہوے انڈے وغیرہ اور چکن پاوڈر ڈال کر مکس کریں۔
ان سب کو مکس کرتے جائیں پھر لائیٹ سویا سوس اور کالی مرچ ڈال دیں، آخر میں چاول بھی مکس کریں۔
اس کو تیار ہونے دیں اور تیار ہونے پر ڈش آوٹ کر لیں اور گرما گرم پیش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad