تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

جمعرات, جولائی 30, 2020

امریکن کارن سیلیڈ بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
بنانے كا وقت : 5 منٹ
افراد كی تعداد : 4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
سوئٹ کارن  ایک کپ  ہری پیاز  ایک کپ (باریک کٹی)۔ 
شملہ مرچ  آدھا کپ (کٹی ہوئی)۔  ٹماٹر  آدھا کپ (کٹے ہوئے)۔ 
کھیرا  ایک کپ (کٹا ہوا)۔  مایونیز  چھ کھانے کے چمچ 
نمک  آدھا چائے کا چمچ  سفید مرچ  ایک چوتھائی چائے کا چمچ 
چینی  ایک کھانے کا چمچ     


ترکیب:
سوئٹ کارن، باریک کٹی ہری پیاز، کٹی شملہ مرچ، کٹے ٹماٹر، کٹا کھیرا، مایونیز، نمک، سفید مرچ اور چینی ایک پیالے میں ڈال کر مکس کریں۔
اب اس پر سلاد پتے رکھ کر سرو کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad