icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

جمعہ, جولائی 31, 2020

اے-A سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج

جن افراد کا نام (اے) سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

یہ تخلیقی و خودمختار حرف ہے۔

یہ اسی وقت کسی کا مشورہ مانتا ہے جب اس کا دل و دماغ اس کےلئے آمادہ ہو، ورنہ وہی کرتا ہے جس پر یقین رکھتا ہے۔

منفی مزاج والا (اے) دوسروں پر حکم چلاتا ہے۔

ضدی اور نکتہ چین ہوتا ہے۔

اس کے دل میں جگہ بنانے سے پہلے اس کے ذہین تک رسائی پائیں۔

گول مول باتیں اسے پسند نہیں ہیں۔ اس سے براہ راست بات کیجئے۔

اسے ہیرا پھیری سے نفرت ہے۔

وہ دوسروں کو غم اور المیے سے نہ گھبرانے اور غم کے لمحات کو بردباری اور تحمل سے گزارنے کی تلکین کرتا ہے مگر خود ایسے مواقع پر بے چینی محسوس کرتا ہے۔

اس کے مزاج میں تیزی ہوتی ہے اور اس کے فیصلے تلون انگیز کیفیت رکھتے ہیں۔

وہ زندگی میں آزادنہ اور خودمختارنہ روایہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے، جو بڑھ کر ضد، سرکشی اور باغیانہ انداز میں ڈھل جاتے ہیں۔

وہ کسی بھی مرحلے پر پانی شکست قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتا۔

وہ ہمیشہ اپنے دل و دماغ میں امیدوں کے چراغ روشن رکھتے ہیں اور اپنے مقاصد کے حصول کیلئے مشکلات کی پراہ نہیں کرتے۔

ان خواتین کی شخصیت میں ایک عجیب قسم کی جاذبیت اور کشش ہوتی ہے جو نہیں دوسری عورتوں میں ممتاز اور نمایاں کرتی ہے۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji