تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

جمعرات, جولائی 30, 2020

کرسپی فرائیڈ آلو اور چکن کے اسٹکس بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت : 20 منٹ
پكانے كا وقت : 15 منٹ
افراد كی تعداد : 4-3

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
بیسن  ین سے چار کھانے کے چمچ  ہلدی  ایک چائے کا چمچ 
لال مرچ  دو کھانے کے چمچ  الائچی کے دانے  آدھا چائے کا چمچ (کٹے ہوئے)۔ 
نمک  حسبِ ضرورت  چاولوں کا آٹا  دو سے تین کھانے کے چمچ 
زیرہ پاؤڈر  ایک چائے کا چمچ  دھنیا پاؤڈر  ایک چائے کا چمچ 
دہی   ایک پیالی آلو   تین سے چار عدد (ابلے اور بڑے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے)۔ 
چکن  ایک پاؤ (بون لیس، کیوبز)۔  ہرا دھنیا  حسبِ ضرورت (کٹا ہوا)۔ 
تیل  حسب ضرورت  بند گوبھی  گارنشنگ کےلئے (کٹی ہوئی)۔ 
ٹماٹر  ایک عدد (گارنشنگ کے لئے کٹا ہوا)۔     


ترکیب:
ایک پیالے میں بیسن، ہلدی، لال مرچ، الائچی کے دانے، نمک، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور دہی کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ مکس کرلیں۔
اب اس بیٹر میں آلو اور چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر تھوڑا سا ہرا دھنیا بیٹر پر چھڑک دیں۔
اب باربی کیو اسٹکس پر آلو اور چکن کے پیسز لگا لیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اسٹکس کو فرائی کرلیں۔
جب اسٹکس فرائی ہو جائیں تو انھیں پلیٹ میں نکال لیں اور ٹماٹر اور بند گوبھی کے پتوں سے گارنش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad