icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, جولائی 25, 2020

اسٹیم کباب بنانے کی ترکیب

Steam+Kabab
وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 25-20 منٹ
افراد كی تعداد : 4-3

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
قیمہ  آدھا کلو  پیاز  ایک عدد 
ادرک  ایک درمیانہ ٹکڑا  لہسن کا پیسٹ  دو کھانے کے چمچ 
ہرا دھنیا  ایک چوتھائی گٹھی  ہری مرچ  چھ عدد 
کالی مرچ  ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)۔  نمک  حسب ذائقہ 
تیل  تین سے چار کھانے کے چمچ  ہرا دھنیا  گارنش کے لئے 
ادرک  گارنش کے لئے     

ترکیب:
چوپر میں قیمے کو پیاز، ادرک، لہسن کے پیسٹ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، کٹی کالی مرچ اور نمک کے ساتھ ڈال کر باریک پیس کر لیں۔
اب ہاتھ چکنے کرکے کباب کی شکل دیں اور تیل میں فرائی کرلیں۔
پھر انھیں اسٹیمر میں دس سے بارہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اس کے بعد ہرا دھنیا اور ادرک سے گارنش کرکے رائتہ اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji