icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

ہفتہ, جولائی 25, 2020

دہی بھرے مصالہ بنانے کی ترکیب

Dahi+Baray+Masala
وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
بنانے كا وقت : 10 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
لال مرچ  ایک کپ (ثابت اور بُھنی ہوئی)۔  دھنیا  آدھا کپ (بُھنا ہوا)۔ 
سفید زیرہ  ایک چوتھائی کپ (بُھنا ہوا)۔  سونف  آدھا کپ (بُھنی ہوئی)۔ 
نوشادر  ایک چائے کا چمچ  نمک  ایک چائے کا چمچ 
کالا نمک  آدھا چائے کا چمچ     

ترکیب:
بلینڈر میں ثابت لال مرچ، دھنیا، سفید زیرہ، سونف، نوشادر، نمک اور کالا نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
پھر ہوا بند بوتل میں بھر کر رکھ لیں اور ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji