تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

ہفتہ, جولائی 25, 2020

املی کی کھٹی میٹھی چٹنی بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
بنانے كا وقت : 10 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
املی  ایک پاؤ  گرم پانی  دو پیالی 
گڑ  دو کھانے کے چمچ  سفید زیرہ  ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)۔ 
سونٹھ  دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)۔  لال مرچ  ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ 
کالا نمک  ایک چٹکی     


ترکیب:
املی کو گرم پانی میں بھگو دیں۔
پھر گاڑھا رس بناکر دیگچی میں ڈال دیں اور اس میں گڑ، سفید زیرہ، سونٹھ اور لال مرچ شامل کرکے پکائیں۔
پھر اس کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے اس میں کالا نمک ملا دیں۔
مزے دار کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad