icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 27, 2020

ڈیٹس اینڈ آلمنڈ ٹرائفل لڈو بنانے کی ترکیب

Dates+and+Almond+Laddoo
وقت:
تيارى كا وقت : 15 منٹ
پكانے كا وقت : 25-20 منٹ
افراد كی تعداد : 4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
کھجور  دو کپ  پسا کھوپرا  ایک کپ 
بادام  دو کپ  دارچینی پاؤڈر  ایک چوتھائی چائے کا چمچ 
عرق گلاب  ایک چائے کا چمچ  شہد  دو کھانے کے چمچ 


ترکیب:
پین میں پانی گرم کر کے اس میں ایک چھنی رکھ دیں۔ پھر کھجور کو اسٹیم دے دیں تاکھ کھجور مزید نرم ہو جائے۔
اب بادام کو روسٹ کر لیں، پھر کھجور اور بادام کو گرینڈر میں پیس لیں۔
شہد، عرق گلاب اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، پھر باؤل میں نکال لیں
اب پسا کھوپرا شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور مکسچر کو لڈو کی شکل دے دیں۔
پسے کھوپرے میں کوٹ کر کے بادام سے سجا کر سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji