تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

پیر, جولائی 27, 2020

فروٹی پوریج بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت :1 گھنٹہ
پكانے كا وقت : 20 منٹ
افراد كی تعداد : 6

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
کیلے  تین کپ (سلائس میں کٹے ہوئے)۔  سیب  ڈیڑھ کپ (کٹے ہوئے)۔ 
مکھن  دو کھانے کے چمچ  پوریج اوٹس  ایک کپ 
دودھ  دو کپ  پانی  ایک کپ 
دار چینی  ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔  چینی  دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)۔ 


ترکیب:
برتن میں مکھن گرم کریں، اس میں پوریج اوٹس ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔
اس کے بعد دودھ اور ایک کپ پانی ڈال کے پکائیں۔
پوریج اچھی طرح گل جائے تو پسی دار چینی اور پسی چینی ڈال کر مکس کر لیں۔
اب اس آمیزے کو سرونگ پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
آخر میں کیلے اور سیب ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر فریج میں رکھ کے ٹھنڈا کریں اور سحری میں سرو کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad