icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 27, 2020

انڈے کا کھوئے والا حلوہ بنانے کی ترکیب

Any+ka+khoya+Wala+Halwa
وقت:
تيارى كا وقت : 15-10 منٹ
پكانے كا وقت : 40-35 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
انڈے  اڑھائی درجن  گھی  ایک کلو 
چینی  ایک کلو  کھویا  ایک کلو 
الائچی  دس عدد  پستہ  بیس گرام 
بادام  بیس گرام     


ترکیب:
ایک پیالے میں انڈے توڑ کر اس میں گھی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب پین میں کھوئے کو بھونیں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
انڈے کے مکسچر کو پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر الائچی، بھنا ہوا کھویا اور رنگ شامل کرکے مزید دو منٹ تک پکائیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر پستہ، بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji