icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 27, 2020

اسٹرابیری جیم بنانے کی ترکیب

Strawberry+Jam
وقت:
تيارى كا وقت : رات بھر+30 منٹ
پكانے كا وقت : 35 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
کٹی اسٹرابیری  ایک کلو  چینی  ایک کلو 
لیموں کا رس  ایک چوتھائی کپ     


ترکیب:
اسٹرابیریز کو دھو کر کاٹ لیں۔
اب انھیں ایک پلاسٹک کے پیالے میں چینی کے ساتھ ڈال کر رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اگلی صبح اسے ایک پین میں پکائیں، یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔
اب بیس منٹ مزید پکائیں کہ چینی جمنے لگے۔
چولہا بند کر دیں اور لیموں کا رس شامل کر کے اُبال کر خشک کی ہوئی بوتلوں میں بھر دیں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji