icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 27, 2020

پھلوں کا موکٹیل بنانے کی ترکیب

Phalon+ke+Mocktail
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
بنانے كا وقت : 10 منٹ
افراد كی تعداد : 2

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
سیب کا جوس  آدھی پیالی  انناس کا جوس  آدھی پیالی 
انار کا جوس  آدھی پیالی  کینوں کا جوس  آدھی پیالی 
لیموں  ایک عدد  پودینہ  چند عدد (چوپ کیا ہوا)۔ 
برف  حسبِ ضرورت  چینی  دو کھانے کے چمچ 


ترکیب:
ایک جگ میں سیب کا جوس، انناس کا جوس، انار کا جوس، اور کینو کا جوس ملا لیں۔
اس میں لیموں نچوڑیں اور چینی بھی شامل کر دیں۔
موکٹیل کو گلاسوں میں نکالیں۔
پودینے کے پتے اور برف ڈال کر پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji