وقت:
تيارى كا وقت : 15-10 منٹ
پكانے كا وقت : 2-1 گھنٹے
افراد كی تعداد : 4-3
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
مٹن | آدھا کلو | دہی | ایک پاو |
پیاز | ایک عدد (ایک عدد)۔ | ادرک لہسن پیسٹ | دوکھانے کے چمچ |
ادرک | ایک درمیانہ ٹکڑا | ہرا دھنیا | آدھی گڈی |
ہری مرچیں | چار عدد | دھنیا | ایک کھانے کا چمچ (کُٹا ہوا)۔ |
زیرہ | ایک کھانے کا چمچ (کُٹا ہوا)۔ | کالی مرچ | حسب ضرورت |
نمک | حسب ذائقہ | تیل | آدھا کپ |
ترکیب:
پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کرکے پیاز شامل کر دیں۔
دو تین منٹ بعد اس میں مٹن ڈال دیں۔اب اس میں ہرا مصالحہ، دہی اور پانی ڈال دیں۔ اسے ڈھانپ دیں کہ گوشت گل جائے اور تیل الگ ہو جائے۔
اسے ہرا دھنیا،ہری مرچ اور ادرک کے سلائس کے ساتھ سجا کے پیش کریں۔
نوٹ:۔ مٹن کڑاہی بنانے کیلئے انڈرکٹ گوشت استعمال کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ