icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, جولائی 27, 2020

کھٹی میٹھی باربی کیو چکن بنانے کی ترکیب

khati+methi+barbique+chicken
وقت:
تيارى كا وقت : 30 منٹ
پكانے كا وقت : 15 منٹ
افراد كی تعداد : 6-4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چکن  ایک کلو (کٹ لگے ہوئے)۔  تیل  چار سے پانچ کھانے کے چمچ 
لہسن کا پیسٹ  ایک کھانے کا چمچ  سرکہ  دو کھانے کے چمچ 
سویا سوس  دو کھانے کے چمچ  نمک  حسب ضرورت 
لال مرچ  ڈیڑھ چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)۔  لال مرچ  ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ 
کالی مرچ  ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)۔  چینی  ایک چائے کا چمچ 
کیچپ  آدھا کپ  کوئلے کا ٹکڑا  ایک عدد 


ترکیب:
ایک پیالے میں تیل، لہسن کا پیسٹ، سرکہ، سویا سوس، نمک، کُٹی لال مرچ، پسی لال مرچ، کُٹی کالی مرچ، چینی اور کیچپ ڈال کر مکس کر لیں۔
پھراس میں چکن ڈال دیں اور ہلکا دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر میری نیٹ کر لیں۔
پھر چکن کو گرل ریک پر رکھ کر اوون میں پہلے تیز آنچ پر دس منٹ کے لیے پکالیں پھر آہستہ آنچ پر پانچ منٹ کے لیے پکالیں تاکہ اچھی طرح گل جائے۔
پھر اس کو ڈش آؤٹ کرکے چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji