وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 20-15 منٹ
افراد كی تعداد : 6-4
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
آم | ایک کلو (چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)۔ | لیموں کا رس | ڈھائی کھانے کے چمچ |
پانی | ایک کپ | چینی | تین چوتھائی کپ |
ترکیب:
آم کے ٹکڑوں کو پیالے میں ڈالیں اور کاٹنے سے میش کریں۔
پھر اس میں لیموں کا رس ڈالیں اور مِکس کرکے چھ سے آٹھ گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرلیں۔
ایک پین میں پانی اور چینی ڈال کر مِکس کریں اور اُبال لیں۔
جب چینی اچھی طرح حل ہو جائے تو اتار لیں۔
فریج میں خوب ٹھنڈا کرلیں۔
پھر آم کے آمیزے میں شیرہ مِلا کر بیٹر سے مِکس کریں۔
اب اسے فریزر میں رکھ دیں۔
وقفے وقفے سے نکال کر بیٹ کریں اور خوب ٹھنڈا کرکے نوش کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ