icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

بدھ, جولائی 29, 2020

اسارٹڈ فرائز بنانے کی ترکیب

Started+Fries
وقت:
تيارى كا وقت : 25-20 منٹ
پكانے كا وقت : 15 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
آلو  ایک کلو  نمک  ڈیڑھ چائے کا چمچ 
کارن فلور  حسبِ ضرورت  تیل  فرائنگ کے لئے 
پانی  حسبِ ضرورت     


ترکیب:
آلو کو چھیل کر لمبا اور باریک یعنی فنگرز کی شکل میں کاٹ لیں۔
نمک کو حسبِ ضرورت پانی میں گھول کر اس میں کٹے ہوئے آلو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں۔
پھر انہیں پانچ منٹ تک اُبال لیں۔
اب پانی میں سے نکال کر کارن فلور میں کوٹ کریں۔
تیل گرم کرکے کرسپی اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں اور حسبِ ذائقہ سوس کے ساتھ پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji