وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 25-20 منٹ
افراد كی تعداد : 3
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
چکن بون لیس | آدھا کلو | لیموں | تین عدد |
سفید سرکہ | آدھی پیالی | تیل | آدھی پیالی |
کالی مرچ | ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)۔ | ادرک | ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ |
نمک | حسب ذائقہ |
ترکیب:
ایک کڑاہی میں چکن بوٹی اچھی طرح دھوکر ڈالیں۔
اب نمک اور سفید سرکہ ڈال دیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں پسی ہوئی ادرک، کُٹی کالی مرچ، لیموں کا رس اور تیل شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور اُتار لیں۔
آخر میں مزے دار نمکین چکن کو گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ