icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, جولائی 28, 2020

ٹماٹو ایگ سینڈوچز بنانے کی ترکیب

TomatoEegg+Sandwich
وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
پكانے كا وقت : 2 منٹ
افراد كی تعداد : 2

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
بریڈ سلائس  دو عدد  مکھن  ایک کھانے کا چمچ 
مایونیز  تین کھانے کے چمچ  نمک  حسبِ ذائقہ 
کالی مرچ پاؤڈر  حسبِ ذائقہ  چکن  دو کھانے کے چمچ (اُبال کر ریشہ کیا گیا)۔ 
ٹماٹر  ایک عدد (رنگز کاٹ لیں)۔  انڈا  ایک عدد (اُبال کر سلائسز کاٹ لیں)۔ 


ترکیب:
بریڈ سلائسز پر مکھن لگا کر ٹوسٹ کرلیں اور کنارے کاٹ دیں۔
مایونیز میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور چکن مکس کرکے پیسٹ تیار کرلیں۔
ایک سلائس پر یہ پیسٹ لگا کر ٹماٹر اور انڈے کی تہہ لگائیں، پھر دوسرا سلائس اوپر رکھ دیں۔
درمیان سے کاٹ کر سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji