icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

بدھ, جولائی 29, 2020

مکس فروٹ چاٹ بنانے کی ترکیب

Mix+Fruit+Chaat
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
بنانے كا وقت : 5 منٹ
افراد کی تعداد: 4-3

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
امرود  دو عدد  کیلے  تین عدد 
سیب  ایک عدد  انگور  دو سو پچاس گرام 
آڑو  ایک عدد  نمک  حسبِ ذائقہ 
فروٹ چاٹ مصالحہ  ڈیڑھ چائے کا چمچ  پائن ایپل  آدھا ٹِن 
پائن ایپل جوس  آدھا کپ     


ترکیب:
انگوروں کے علاوہ تمام پھلوں کو کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔
اب ان میں فروٹ چاٹ مصالحہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
آخر میں چاٹ پر پائن ایپل کا جوس ڈالیں اور پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji