icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

بدھ, جولائی 29, 2020

ایپل کرمبل بنانے کی ترکیب

Apple+Caramel
وقت:
تيارى كا وقت : 15-10 منٹ
پكانے كا وقت : 15-10 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
سیب  ایک کلو (چھلے اور چھوٹے ٹکڑوں میں کٹے ہوئے)۔  لیموں کا رس  دو عدد 
سبزالائچی پاؤڈر  چھ دانے  میدہ  تین سو گرام 
براؤن شوگر  تین سو گرام  مکھن  ایک پاؤ (دو سو پچس گرام)۔ 
ونیلا آئس کریم  ایک لیٹر  نمک  ایک چٹکی 
اورنج جوس  تین چائے کے چمچ  دار چینی پاؤڈر  ایک چوتھائی چائے کا چمچ 
اسٹرابیری سیرپ  چھ کھانے کے چمچ     


ترکیب:
سب سے پہلے مکسنگ باؤل میں میدہ اور نمک مکس کرلیں۔
اب اس میں مکھن کو ہاتھ کی مدد سے مکس کریں اور چورا کرلیں۔
اب اس میں براؤن شوگر، سیب، لیموں کا رس، دار چینی پاؤڈر، الائچی پاؤڈر، چینی اور اورنج جوس ڈال کر مکس کرلیں۔
پھر ایک آمیزہ بناکر رکھ دیں اوون کو دو سو ڈگری سنٹی گریڈ پر گرم کریں۔
اب اس کے اوپر ٹاپنگ کرکے اوون میں بیک کرلیں۔
گولڈن براؤن ہونے پر نکال کر آئسکریم کے ساتھ پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji