تازہ ترین

Post Top Ad

لوڈنگ۔۔۔

منگل, جولائی 28, 2020

ٹومیٹو کیچپ بنانے کی ترکیب

وقت:
تيارى كا وقت : 20 منٹ
پكانے كا وقت : 40 منٹ

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
ٹماٹر  دو کلو  لال مرچ  ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ 
چینی  دو سو پچاس گرام  سرکہ  آدھا کپ 
ادرک لہسن کا پیسٹ  ایک چائے کا چمچ  نمک  ایک چائے کا چمچ 
لال رنگ  آدھا چائے کا چمچ     


ترکیب:
ٹماٹروں کو بڑے کیوبز میں کاٹ لیں۔
اب انھیں پانی کے بغیر تیس منٹ کے لیے اُبالیں اور بلینڈ کر لیں۔
پھر گودے کو باریک چھان لیں۔
اب اس میں پسی لال مرچ، چینی، سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لال رنگ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ کیچپ تیار ہو جائے۔
پھر اسے ٹھنڈا کرکے اِسٹرلائزڈ بوتل میں بھر لیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ

Post Top Ad