icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, جولائی 28, 2020

چنے کی ترکاری بنانے کی ترکیب

Chany+ki+Tarkari
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 40 منٹ
افراد كی تعداد : 4

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
سفید چنے  ایک پاؤ  تیل  حسب ضرورت 
پیاز  ایک عدد (چھوٹی)۔  لہسن کے جوئے  دو عدد 
ادرک  آدھا چائے کا چمچ  لال مرچ  ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ 
زیرہ  ایک چوتھائی چائے کا چمچ  نمک  حسب ذائقہ 
ہلدی  ایک چوتھائی چائے کا چمچ  ہری مرچ  دو عدد 
دہی  دو چائے کے چمچ  پانی  ڈیڑھ کپ 


ترکیب:
پہلے سفید چنوں کو نمک کے ساتھ پانی میں اُبال لیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔
اب اس میں ادرک، لہسن کے جوئے، پسی لال مرچ، زیرہ، نمک، ہلدی اور ہری مرچ ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں دہی ڈال کر مزید پکالیں۔
اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے پکائیں۔
پھر اس میں چنے ڈالیں اور ایک سے دو اُبال آنے تک پکالیں۔
پوری کے ساتھ سرو کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji