وقت:
تيارى كا وقت : 20 منٹ
پكانے كا وقت : 50 منٹ
افراد كی تعداد : 4
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
آلو | آدھا کلو (اُبلے اور کٹے)۔ | پیاز | ایک عدد (کٹی ہوئی)۔ |
ٹماٹر | دو عدد (کٹے ہوئے)۔ | کری پتے | بیس عدد |
تیل | آدھا کپ | لال مرچ | ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ |
ادرک | ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)۔ | لہسن | ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا)۔ |
ہلدی | چوتھائی چائے کا چمچ | نمک | آدھا چائے کا چمچ (بگھار کے لیے)۔ |
چنے کی دال | ایک چائے کا چمچ | ماش کی دال | ایک چائے کا چمچ |
رائی | آدھا چائے کا چمچ |
ترکیب:
برتن میں تیل گرم کر کے چنے کی دال، ماش کی دال اور رائی ڈال کر فرائی کریں۔
دال کا رنگ سنہرا ہو جائے تو کٹی پیاز شامل کر کے ہلکا گلابی ہونے تک فرائی کریں۔
اب کٹے ٹماٹر، کٹی ادرک، کٹا ہوا لہسن، کری پتے، پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر بھونیں۔
تیل اوپر آجائے تو اُبلے کٹے آلو ڈال کر پندرہ منٹ دَم پر رکھیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ