icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

منگل, جولائی 28, 2020

گلاب کا شربت بنانے کی ترکیب

Gulab+Ka+Sharbat
وقت:
تيارى كا وقت : 10 منٹ
پكانے كا وقت : 5 منٹ
افراد كی تعداد : 3-2

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چینی  سات سو پچاس گرام  پانی  پانچ کپ 
عرق گلاب  ایک چائے کا چمچ  لال رنگ  ایک چٹکی 
لیموں  ایک عدد  دار چینی  ڈیڑھ چائے کا چمچ 
       
       
       
       


ترکیب:
ایک برتن میں پانی اور چینی کو ملاکر پانچ منٹ  کے لئے پکائیں  یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔
اب چولہے سے ہٹا کر عرق گلاب، لیموں، دار چینی پاؤڈر اور لال رنگ شامل کریں۔
اچھی طرح مکس کریں اور پھر صاف ستھری بوتل میں ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji