وقت:
تيارى كا وقت : 5 منٹ
پكانے كا وقت : 30 منٹ
افراد كی تعداد : 3
اجزا:
اجزا | مقدار | اجزا | مقدار |
چکن فلے | آدھا کلو (بون لیس)۔ | نمک | حسب ذائقہ |
دہی | ایک پیالی | ادرک | ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)۔ |
تیل | حسب ضرورت | ہری مرچ | چھ عدد (لمبی باریک کٹی ہوئی)۔ |
لیموں | دو عدد | مکھن | دو کھانے کے چمچ |
سفید زیرہ | ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)۔ | کالی مرچ | آدھا کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)۔ |
ادرک | دو کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)۔ |
ترکیب:
ایک دیگچی میں چکن فلے، نمک، دہی اور پسی ہوئی ادرک ملاکر اُبال لیں۔
جب اُبال آجائے تو فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور اُبلے چکن فلے ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔
اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہری مرچ، لیموں کا رس اور تھوڑا سا نمک ڈال کر تلے ہوئے فلے شامل کردیں۔
پھر مکھن، سفید زیرہ، کالی مرچ اور باریک کٹی ادرک ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
شکریہ! ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے لئے .... ہمیں امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ کے لئے بہت مفید ہے. کوئی سوال ہے؟ یا اگر آپ اس پوسٹ سے متعلق کسی قسم کی مدد چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دیئے گئے کومینٹ باکس میں دائر کریں۔ اگر آپ اس مراسلہ سے محبت کرتے ہیں یا اسے پسند کرتے ہیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.
حوالہ جات: ٹانگوالی ٹیوٹس مینجمنٹ