icon
ایک پیغام چھوڑ جائیں!

Post Top Ad

پیر, اگست 31, 2020

فرائیڈ اسپرنگ چکن بنانے کی ترکیب

Fried+Spring+Chicken
وقت:
تيارى كا وقت : 20 منٹ
پكانے كا وقت : 30 منٹ
افراد كی تعداد : 2-1

اجزا:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
مرغی کی ٹانگیں  چار عدد  نمک  ایک چوتھائی چائے کا چمچ 
ادرک  ایک چوتھائی چائے کا چمچ     

بیٹر کے لئے:
 اجزا مقدار  اجزا  مقدار 
چائنیز نمک  آدھا چائے کا چمچ  میدہ تین کھانے کے چمچ 
پانی  حسبِ ضرورت  کارن فلور  چار کھانے کے چمچ 
نمک  آدھا چائے کا چمچ  انڈا  ایک عدد 
سفید مرچ  آدھا چائے کا چمچ  سویا ساس  ایک کھانے کا چمچ 
پانی  حسب ضرورت  ادرک لہسن  آدھا چائے کا چمچ 
چینی  آدھا چائے کا چمچ     


ترکیب:
مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں اُبال لیں۔
بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں۔
یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں۔

Post Top Ad

up-arrow-emoji